اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ 2019 ایشیائی مقابلوں میں ایران کی قومی وال بال ٹیم نے اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا۔ ایران نے اس کامیابی کے حصول سے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
آپ کا تبصرہ