21 ستمبر، 2019 6:57 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83484632
0 Persons

ایران کے صوبے یزد کے علاقے مہریز میں واقع سریزد نامی گاؤں میں ساسانیان کے عہد سے متعلق تاریخی قلعہ "سریزد" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو قدیم زمانے میں خوارک اور اناج کے ڈپو کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اس کے علاوہ گاؤں کے رہنے والے جنگوں اور لوٹ مار کے موقع پر اپنے قیمتی اشیاء اور زیور آلات کو اسی قلعہ میں چھپا دیتے تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =