ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقے نقدہ میں سیاحتی گاؤں "حسنلوی" واقع ہے جس میں ایکوٹورازم کیلئے "قاراپاق" نامی گھر موجود ہے۔ اس کے گھر کے سب سے اہم خصوصیات میں سے ہم اس کے اندر موجود پرانی مصنوعات کا ذکر کرسکتے ہیں۔ ان مصنوعات کے اکثر حصے آثار قدیمہ کے ماہر پروفیسر "رابرت ادیسون" کے اثاثے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =