تہران، ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں منعقدہ بیسویں ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قطر کی ٹیم کو مسلسل تین سیٹوں میں بالترتیب 25-18، 25-15 اور 25-17 نتیجے کیساتھ جارحانہ انداز میں شکست دے دی۔

آپ کا تبصرہ