ایران میں نویں اور دسویں محرم کے موقع پرعزادار صبح ہی امام بارگاہوں کا رخ کرتے ہیں اور دوپہر کو ظہر کی نماز کے قریب کربلا کے شہداء کی یاد میں تعزیہ اٹھایا جاتا ہے۔ تعزیہ اٹھائے جانے سے مراد تعزیہ کو لے کر مرکزی جلوس میں شریک ہونا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =