8 ستمبر، 2019 6:28 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83469931
0 Persons

ایران کے شمال میں واقع مغربی آذربائیجان کے سرحدی شہر سردشت کے باغات سے سماق کی کٹائی کا آغاز کیا گیا۔ سماق ایک درخت کا پھل ہے یہ مسور کے دانہ کے مشابہ چھوٹا یا قدرے بڑے ہوتے ہیں، پھل خوشیوں کی شکل میں لگتاہے ان پھلوں کا چھلکا دواء کے طور پر استعمال کیاجاتاہے جو پوست یا گرد سماق کہلاتاہے، اس کا ذائقہ ترش اور مزیدار ہوتاہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =