ہمدان، صوبے ہمدان میں واقع 'دہکدہ گنج نامہ' کا مچھلی گھر 1000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے جو ایرانی اور غیر ملکی مجسمہ سازوں کی رات دن کوششوں کے بعد 1390 ہجری شمسی میں مکمل ہو گیا ہے. آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =