ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں شترمرغوں کو پالنے کی تصاویر کو دیکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں اس وقت شتر مرغ کو گوشت کی پیداور کیلئے بہترین ذریعہ سمجھا جا رہا ہے۔ اس کا گوشت بکرے یا ہرن کے گوشت سے ملتا جلتا ہوتا ہے جس میں کولیسٹرول اور فیٹس کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یورپ، امریکہ، جرمنی، جاپان اور مشرقِ بعید کے بیشتر ممالک میں شتر مرغ کے گوشت کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
آپ کا تبصرہ