31 اگست، 2019 3:57 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83459505
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے یزد کے شہر مہریز میں انتھروپولوجی میوزیم کی تصاویر کو دیکھتے ہیں۔ اس میوزیم میں ایران کے قدیم تہذیب اور ثقافت سے متعلق 400 پرانی مصنوعات بشمول دھات اور شیشے سے بنے ہوئے کھانے پینے کے برتن، پرانے کتبے اور وہاں کے روایئی ملبوسات کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =