27 اگست، 2019 3:48 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83454160
0 Persons

کرج، گراس اسکیئنگ ورلڈ کپ مقابلوں کا ایرانی صوبے البرز میں واقع عالمی ریزورٹ میں انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ آسٹریا ، اٹلی ، جمہوریہ چیک اور سلوواکیہ کے 41 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =