23 اگست، 2019 8:45 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83447830
0 Persons

ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں واقع صحرائے لوت قریب 40 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس صحرا کے کچھ حصے صوبے کرمان، سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی میں واقع ہوئے ہیں۔ سنہ 2014ء میں ایرانی صحرائے لوت کو عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ورثے میں رجسٹرکیا گیا۔ صحرائے لوت میں واقع علاقے "شہداد" منفرد قدرتی حسن اور انوکھے پودوں کی وجہ سے اس علاقے کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 3 =