21 اگست، 2019 8:02 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83445946
0 Persons

تصاویر میں ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہر شیراز میں پرانی شاندار مسجدوں کو دیکھتے ہیں جن میں سے ایک "مسجد وکیل" ہے جو زندیہ کے عہد سے متعلق ہے اور دوسری بھی خوبصورت مسجد "نصیر الملوک" ہے جو گلابی رنگ کی مسجد کے نام سے پہچانا جاتا ہے یہ مسجد قاجار کے عہد سے متعلق ہے اس کے علاوہ "جامع عتیق" کی مسجد بھی شہر شیراز کی پرانی مسجدوں میں سے ایک ایک ہے جس کا تعلق صفویہ عہد سے ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ 22 اگست عالمی مسجد کا دن ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =