17 اگست، 2019 8:49 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83441008
0 Persons

ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں کار ریسنگ مقابلوں کے تیسرے دور کا مردوں اور خواتین کے حصوں میں انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے 75 نمائندوں نے حصہ لیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =