اہواز، ایرانی جانباز حسن فلک نے جنوبی شہر اہواز میں اپنی بیوی کے ساتھ گزشتہ 34 سالوں سے دستکاری صنعت سے متعلقہ ورکشاپ کا قائم کرلیا ہے جن میں بنانے والی مصنوعات عراق،جمہوریہ آذربائیجان، روس، ملائیشیا، برطانیہ، افغانستان اور بھارت میں برآمد کی جاتی ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =