مکہ مکرمہ، اسلامی فرائض کی ادائیگی میں سب سے مشکل مرحلہ حج کے دوران جمرات کو کنکریاں مارنے کا ہے، شیطان کو تین مقامات پر سات سات کنکریاں مارنے کا عمل اللہ تعالیٰ کو اس قدر پسند آیا کہ یہ عمل مناسک حج کی ادائیگی کا حصہ بنا دیا گیا، جس کے مطابق ہر سال حاجی اللہ کے احکام اور سنتِ ابراہیمی و رسول اللہؐ کے مطابق شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =