ایرانی دارالحکومت تہران کے "ایوان شمس" ہال میں جنوب مغربی صوبے لرستان میں سیلاب متاثرہ لوگوں کی حمایت سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تہران میئر "پیروز حناچی" اور ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے بھی حصہ لیا تھا۔ ہونے والی تقریب میں ایرانی وزیر خارجہ کی کوششوں کی قدر کی گئی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے حالیہ دنوں میں ایرانی وزیر خارجہ کیخلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =