ایران کے شمال مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر پاوہ میں واقع "زردوئی" نامی گاؤں میں موسم گرما کے اختتام کے قریب ہونے کی خوشی اور ساتھ ساتھ اپنے باغوں کے پھلوں کو کٹائی کے وقت آنے کےلئے یہاں کے رہنے والے موسیقی، روائتی رقص اور مختلف ثقافتی تقریبوں کے انعقاد سے خوشیاں منا رہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =