ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہاں کے "باغ فردوس" اسٹڈیم میں ایک انسانہ دوستانہ اقدام پر ایرانی چائلڈ لبیرز اور اور فٹ بال کلب سپاہان کے اڈولٹ اور یوتھ کھیلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =