ایران کے شمال مغرب میں واقع صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز کا تاریخی بازار اینٹوں سے بنے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا انڈرو بازار ہے جو ایک مربع کیلومٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ تبریز کے تاریخی بازار کو عالمی ثقافتی ادارہ یونیسکو کے ورثے میں بھی رجسٹر کیا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =