اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں تاریخی شہر اصفہان میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (APA) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اے پی اے تنظیم کے اس اجلاس میں 20 رکن ممالک کے نمائندے شریک ہیں جہنوں نے جمعرات کا دن اصفہان کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =