نہر زائندہ، اصفہان شہر کے بیچوں بیج بہتی ہے اس بہتی ہوئی نہر کا ترنم ساز دل پر مضراب کا کام کرتا ہے۔ اگرچہ زائندہ نہر میں پانی کی سطح گزشتہ سالوں کی طرح بلند نہیں لیکن گرمیوں کے موسم کے موقع پر جو اصفہاں کی سیر کا بہترین موقع ہے نہر زائندہ میں پانی چھوڑائے جانے سے اس کی رونق بے حد بڑھ جاتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =