26 جون، 2019 6:04 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83371504
0 Persons

انار کا درخت تقریبا پانچ سے سات میٹر لمبا ہوتا ہے جس پر سرخ رنگ کے خوشنما پھول لگتے ہیں جو بعد میں ایک لذیذ اور خوبصورت پھل کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ ایران انار کا سب سے بڑا برآمدکنندہ ملک ہے اور ملک کے شہر سمنان میں بھی انار کے بے شمار درخت موجود ہیں وہاں کے باسیوں نے انار کے پھول کو "نارگل" کہتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =