ایران کے شمالی شہر تبریز کے "پور شریفی" اسٹڈیم میں منعقدہ ایشین فٹ سال مقابلوں کا فائنل میچ، جاپان اور افغانستان کی ٹیموں درمیان انعقاد کیا گیا جس میں ایران بھر سے آئے ہوئے افغان پناہ گزینوں نے اپنی قومی ٹیم کی حمایت کی اور ایرانی شہر تبریز کی اچھی میزبانی سے کافی حظ اٹھایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =