ایران مخالف امریکی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیاں جو ایک معاشی جنگ میں تبدیل ہوگئی ہے، کے با وجود ملک کی ساری پورٹس بشمول خلیج فارس کی بحری پٹی میں واقع جنوبی پورٹ "شہید رجائی" میں برآمدات اور درآمدات کے شعبے میں دن رات کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =