ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان 15 ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں روسی وزیر توانائی "الکساندر نواک" اور ان کے ایرانی ہم منصب "رضا اردکانیان" شریک تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =