ارومیہ، اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے گزشتہ روز ایران میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے ہفتے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 3-2 نتیجے کیساتھ پولینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر ملک کا نام روشن کردیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =