ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے فارس کے شہر شیراز سے 190 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تنگ براق نامی گاؤں میں خوبصورت وادی کی تصاویر کو دیکھ رہے ہیں جو شفاف پانی کے چشموں اور سرسبز پہاڑوں کیساتھ ملک بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =