تہران، ایرانی صدر مملکت ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے بدھ کی رات ایران کے دورے پر آئے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم "شنزو ابے" کیساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران، ایران اور جاپان کے تاریخی تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =