ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے کردستان کے شہر "ہورامان" میں واقع نوین نامی گاؤں کی ایک خاتون، رزق حلال کمانے کیلئے بینک سے قرضہ لینے کے ذریعے اور اپنے بچوں کی مدد سے ایک قسم کا روایتی جوتا جسے " گیوہ" کہتے ہیں، کو تیار کرکے اپنے گھر کو چلا رہی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =