ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے چہارمحال و بختیاری کے شہر بروجن میں خوبصورت تالاب گندمان جو 980 ایکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور سمندر کی سطح سے 2219 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =