6 جون، 2019 5:50 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83342470
0 Persons

چابہار، پاکستان سے ملحقہ سرحدی صوبے سیستان وبلوچستان میں واقع ایرانی شہر چابہار میں لوگ، نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے سے والہانہ انداز میں تین تین بار گلے لگ کر حلالیت طلب کرلیتے ہیں جسے "ہک پھلی" کی رسم کہا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =