ایرانی صوبے لرستان کے شہر "خرم آباد" میں واقع مخمل نامی پہار جس کی لمبائی 2 ہزار اور 900میٹر سے زائد ہے اور "خالدیو" نامی تاریخی وادی کے ایک حصے کے طور پر،خرم آباد کا ایک حصہ اس خوبصورت اور سرسبز پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔