تہران، 22 دسمبر، ارنا- ایرانی صوبے "خراسان رضوی" کے شہر "خواف" میں "نشتیفان" نامی پون چکیاں (ونڈ ٹربائن) جو مٹی اور لکڑیوں سے بنی ہوئی ہیں اور اپنی نوعیت میں دنیا کی سب سے پرانی پون چکیوں کے طور پر مانا جاتا ہے۔