-
سیاسیطاقتوں کی طاقت پر پہلے سے کہیں زیادہ قانون کی بالادستی ہے: عراقچی
بلغراد، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی تسلط پسندانہ پالیسی اور متعدد دوطرفہ اور کثیر الجہتی معاہدوں سے اس کی علیحدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے طاقتوں کی طاقت پر پہلے سے کہیں زیادہ قانون کی بالاستی ہے۔
-
سیاسیامریکہ میں نامور ایرانی ریسرچر کی گرفتاری، ایرانی بایو ٹکنالوجسٹس کا اظہار تشویش
تہران، ارنا - ایران میں بایو ٹکنالوجسٹس تنظیم نے امریکہ میں نامور ایرانی سائنسی محقق پروفیسر مسعود سلیمانی کی بلاجواز گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے.
-
سیاسیبھارت اور روس کا ایران سے معاشی تعلقات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور
ماسکو، ارنا- بھارت اور ر وس کے سربرہواں نے ایک مشترکہ بیان میں ایران کیساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات کا سلسلہ جاری ر کھنے پر زور دیا۔
-
سیاسیایران کا خلائی ادارے کیخلاف امریکی پابندیوں پر رد عمل کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور ٹیکنالوجی انفارمیشن نے خلائی ادارے پر امریکی پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایوینجرز فلم کے حقیر اور نفرت انگیز کردار کی تقلید کو خاتمہ کرے.
-
سیاسیجوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی، ایرانی صدر جلد تیسرے فیصلے کا اعلان کریں گے
ڈھاکہ، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ جو اس وقت بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ہیں، نے کہا ہے کہ صدر روحانی کی جانب سے ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا جلد اعلان کردیا جائے گا.
-
سیاسیچین کا ارنا کی ویب سائٹ پر چینی سروس کے افتتاح کا خیر مقدم
بیجنگ، ارنا- چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کی ویب سائٹ پر چینی زبان سروس کے افتتاح کا خیر مقدم کیا۔
-
سیاسیتہران نے بدستور دمشق اور اقوام متحدہ کے مابین رابطوں کی حوصلہ افزائی کی ہے: ظریف
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق اور اقوام متحدہ کے درمیان ہر کسی قسم کے تعمیری تعاون کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے بدستور دمشق اور اقوام متحدہ کے مابین رابطوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
-
سیاسیایران اور پاکستان نے باہمی تجارت بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا
اسلام آباد، ارنا - پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعینات ایران کے قونصل جنرل اور پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ کے عہدیداروں نے ایک اجلاس میں دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
سیاسینیتن یاہو کے ہوتے ہوئے امریکہ کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں: ظریف
تہران - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی نیتن یاہو کے ہوتے ہوئے امریکیوں کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں.
-
کھیلایرانی کھیلاڑی نے تائیکوانڈو گرینڈ پری مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "میرہاشم حسینی" نے جاپان میں منعقدہ گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
سیاسییکطرفہ پابندیاں منظم یافتہ جرائم کیخلاف جنگ کی راہ میں رکاوٹ ہیں: ایران
لندن، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے انسانی اسمگلنگ کیخلاف جامع بین الاقوامی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاسیجان بولٹن کو عہدے سے برطرفی پر ظریف کا رد عمل
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قومی سلامتی مشیر کو عہدے سے ہٹانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی خواہش اور مزید دباؤ ڈالنے کو بھی جنگی جنون بھڑکانے والوں کے سرکردہ کیساتھ جانا ہوگا۔
-
سیاسیایران کی مغربی کنارے پر صہیونی قبضہ جمانے سے متعلق نیتن یاہو کے عزائم کی مذمت
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطین کی طرح مغربی کنارے پر صہیونی ناجائز قبضہ جمانے سے متعلق نیتن یاہو کی جانب سے انتخابی مہم اور وعدوں کی شدید مذمت کی ہے.
-
معاشرہایران میں ماہ محرم الحرام کا آغاز
تہران، ارنا – اسلامی جمہوری ایران میں کل رات سے محرم الحرام مہینے کا آغاز کیا گیا۔
-
سیاسیایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کھیلایشیائی والی بال مقابلوں میں ایران کی چین کیخلاف شاندار فتح
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ایشائی مقابلوں میں چین کیخلاف کھیلے جانے میچ میں 3- 0 نتیجے کیساتھ کامیابی حاصل کی۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی مجسمہ ساز کو عالمی آرٹ فار پیس فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا کیا گیا
ارومیہ، ارنا – ایرانی مجسمہ ساز "حمید بہجت" کو عالمی ساتھویں 2019 آرٹ فار پیس فیسٹیول میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
-
سیاسیایران روس تعاون میں دونوں عوام اور خطے کا فائدہ ہے: صدر روحانی
تہران، ارنا - ایرانی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطحی رابطوں اور مشاورت میں ایران اور روسی عوام بالخصوص علاقائی قوموں کا فائدہ ہے.
-
سیاسیایرانی صدر کا شام کی سالمیت اور خودمختاری کے احترام پر زور
تہران، ارنا - ایرانی صدر نے شام میں قیام امن سے متعلق آستانہ عمل کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کی جغرافیائی سالمیت اور قومی خودمختاری کا احترام کریں.
-
کھیلایرانی شطرنج ٹیم نے شانگھائی تعاون کپ کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی شطرنج ٹیم نے چین میں منعقدہ شانگھائی تعاون کپ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
سیاسیایران میں پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار 10 کروڑ ٹن تک پہنچ جائے گی
تہران، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ 2021 تک ملک کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار 100 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی.
-
سیاسیبرطانوی وزیر اعظم کی مجموعی پالیسی ایران سے تناؤ کی کمی ہے: بعیدی نژاد
لندن، ارنا- برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا عقیدہ ہے کہ برطانوی وزیر اعظم "بوریس جانسون" کی مجموعی پالیسی ایرانی کیساتھ تعلقات میں کشیدگی میں کمی لانے کی کوشش ہے۔
-
سیاسیبھارتی وزیر خارجہ 22 دسمبر کو ایران کا دورہ کریں گے
دہلی نو، ارنا- بھارت کے وزیر خارجہ "سبرامنیم جے شنکر" کل بروز اتوار کو ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
-
کھیلایشیائی کشتی رانی مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی کشتی رانی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو طلائی تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
-
کھیل2022 فٹبال ورلڈ کپ؛ ایران کا قطر کیساتھ باہمی تعاون پر تیار
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے فٹبال فیڈریشن کے سربراہ نے اپنے قطری ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک قطر میں منعقدہ 2022 فٹبال ورلڈ کپ میں باہمی تعاون پر تیار ہے۔
-
سیاسیایرانی اسپیکر کا پائیدار قیام امن کی فراہمی میں ترکی اور ایران کے فعال کردار پر زور
تہران، ارنا- ترکی کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ترک ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں خطے میں پائیدار قیام امن قائم کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے فعال کردار پر زور دیا۔
-
سیاسیایران کے نئے سفیر کی افغان صدر سے ملاقات، اسناد تقرری پیش
کابل، ارنا- افغانستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر "بہادر امینیان" نے افغان صدر "اشرف غنی" کیساتھ ایک ملاقات میں اپنی اسناد تقرری پیش کیں۔
-
کھیلعالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
سیاسیایران مخالف امریکی پابندیاں ایک طرح کی بین الاقوامی آمریت ہیں: ملائشیائی وزیر اعظم
تہران، ارنا- ملائیشیا کے وزیراعظم نے ایران کیخلاف لگائے ہوئے امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں اندورنی آمریت سے بھی بدتر ہیں اور اسے کسی طرح کی بین الاقوامی آمریت سمجھا جاتا ہے۔
-
گزشتہ 4 مہینوں کے دوران؛
اقتصادیایران میں ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی 3 کروڑ ڈالر کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی 4 مہینوں کے دوران، 3 کروڑ ڈالر پر مشتمل ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی برآمدت ہوئی ہیں۔