IRNA Urdu
18 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • اعلی ایرانی سفارتکار کی یورپی ٹروئیکا اور انریکہ مورا سے ملاقات

    سیاسیاعلی ایرانی سفارتکار کی یورپی ٹروئیکا اور انریکہ مورا سے ملاقات

    ویانا، ارنا- ایرانی مذاکراتی ٹیم کے اعلی سفارتکار نے آج بروز جمعرات کو ویانا میں اپنی گہری سفارتی مشاورں کے سلسلے میں تین یورپی ممالک کے نمائندوں سمیت یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-12-30 12:34
  • ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے محور سے ویانا کے گہرے مذاکرات

    ویانا مذاکرات کا تیسرا دن؛

    سیاسیایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے محور سے ویانا کے گہرے مذاکرات

    تہران، ارنا- ویانا مذاکرات کا تیسرا دن اس وقت اختتام پذیر ہوا جب مذاکراتی ٹیموں نے متنازعہ مسائل بشمول ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی، پر ٹھوس بات چیت کی۔

    2021-12-30 10:32
  • ایران کی  شام کے مقبوضہ علاقے گولان میں صیہونی ریاست کی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت

    سیاسیایران کی شام کے مقبوضہ علاقے گولان میں صیہونی ریاست کی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت

    تہران، ارنا-  ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے شام کے مقبوضہ علاقے گولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونیوں کے اس جارحانہ اقدام کو اشتعال انگیز قرار دیا۔

    2021-12-30 09:33
  • امریکی دھمکیوں کا دنیا کی آزاد اور آزادی پسند قوموں کے عزم پر کوئی اثر نہیں پڑتا: ایرانی صدر

    نکاراگوا کے صدر سے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران؛

    سیاسیامریکی دھمکیوں کا دنیا کی آزاد اور آزادی پسند قوموں کے عزم پر کوئی اثر نہیں پڑتا: ایرانی صدر

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے نکاراگوا کے ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ امریکی دھمکیوں کا دنیا کی آزاد اور آزادی پسند قوموں کی مرضی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

    2021-12-30 09:17
  • ملک میں داخلے پر کسی ایرانی شہری کیخلاف پابندی عائد نہیں: آیت اللہ رئیسی

    سیاسیملک میں داخلے پر کسی ایرانی شہری کیخلاف پابندی عائد نہیں: آیت اللہ رئیسی

    تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے بیرون ملک میں مقیم ایرانی شہریوں کی آمد و رفت میں مزید سہولیات کی فراہمی پر زورد یتے ہوئے کہا کہ ملک میں داخلے پر کسی ایرانی شہری کیخلاف پابندی عائد نہیں اور وہ سب کے سب ملک کا سفر کر سکتے ہیں۔

    2021-12-29 20:55
  • ہورالعظیم ویٹ لینڈ میں دو گاگن بھیرز کی رہائی

    تصاویرہورالعظیم ویٹ لینڈ میں دو گاگن بھیرز کی رہائی

    ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں واقع ہور العظیم نامی تالاب میں دو صحت یاب ہونے والے گاگن بھیرز (pelicans) کی رہائی کی تصاویر کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ علی معرف

    2021-12-29 18:36
  • ایرانی خواتین کی قومی ہاکی ٹیم نے معذور لڑکی کی میزبانی کی

    تصاویرایرانی خواتین کی قومی ہاکی ٹیم نے معذور لڑکی کی میزبانی کی

    ایرانی خواتین کی قومی ہاکی ٹیم نے آج بروز بدھ کو ایک معذور لڑکی "الہام چزانی" جو ہاکی کی شائق ہے، کی بڑی اچھی میزبانی کی؛ انہوں نے ایک انسانی اقدام میں الہام جو ایران مال آئس ہال میں ہاکی کی کیھلاڑیوں کی تربیت دیکھنے آئی تھیں، کو ہاکی کی ایک کیھلاڑی کے حالات کو سمجھنے کے لیے میں ہاکی کے میدان میں لائیں/ فوٹو بشکریہ محمد بابائی

    2021-12-29 18:15
  • ایران شہید سلیمانی کے قتل میں ملوثین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گا

    ایرانی محکمہ خارجہ؛

    سیاسیایران شہید سلیمانی کے قتل میں ملوثین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گا

    تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی کا امریکی سابق صدر کی براہ راست حکم سے قتل کیا گیا ہے اور ایران اس قتل میں ملوثین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گا۔

    2021-12-29 17:09
  • ایرانی کھیلاڑیوں کے فخر کو دکھانے کیلئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے

    ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سربراہ؛

    کھیلایرانی کھیلاڑیوں کے فخر کو دکھانے کیلئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے

    تہران،ارنا- ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایرانی کھیلوں کا فلم فیسٹیول، قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایرانی کھیلاڑیوں کے فخر کو دکھانے کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے۔

    2021-12-29 15:57
  • اعلی ایرانی سفارتکار کی انریکہ مورا سے ملاقات

    سیاسیاعلی ایرانی سفارتکار کی انریکہ مورا سے ملاقات

    ویانا، ارنا- ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ویانا میں اپنی گہری سفارتی مشاورتوں کے سلسلے میں آج بروز بدھ کو یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-12-29 15:36
  • ایران انٹرنیشنل اسپورٹس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا

    کھیلایران انٹرنیشنل اسپورٹس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا

    تہران، ارنا- ایران انٹرنیشنل سپورٹس فلم فیسٹیول، ورلڈ فیڈریشن آف اسپورٹس فلمز اینڈ ٹیلی ویژن (فیکٹس) کے خصوصی نمائندے جو اٹلی کے شہر میلان میں مقیم ہے اور 120 سے زائد رکن ممالک پر مشتمل ہے، جولائی میں منعقد ہوگا۔

    2021-12-29 15:15
  • جوہری وفود کا ویانا مذاکرات کو جاری رکھنے پر زور

    سیاسیجوہری وفود کا ویانا مذاکرات کو جاری رکھنے پر زور

    ویانا، ارنا – جبکہ مذاکراتی وفود نے حتمی نتیجہ تک بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کا تیسرا دن جاری ہے ، کیونکہ جوہری معاہدے پر نظرثانی اور ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کسی معاہدے تک پہنچنے کا امکان بڑھتا ہے۔

    2021-12-29 15:13
  • ایرانی فٹبالر ایشیا کے سب سے بہترین لجینیئر بن گئے

    کھیلایرانی فٹبالر ایشیا کے سب سے بہترین لجینیئر بن گئے

    تہران، ارنا - ہمارے ملک کی قومی فٹ بال ٹیم کے 4 فٹبالرز 2021 میں ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں، جن میں سے "مہدی طارمی' ایشیا میں سال کا بہترین لیجنیئر بن گئے۔

    2021-12-29 14:58
  • داعش کو شکست دینے میں جنرل سلیمانی جیسا بڑا کوئی کارگر ثابت نہیں ہوا: یورپی اہلکار

    سیاسیداعش کو شکست دینے میں جنرل سلیمانی جیسا بڑا کوئی کارگر ثابت نہیں ہوا: یورپی اہلکار

    لندن، ارنا – یورپی پارلیمنٹ کے ایک آئرش رکن نے کہا ہے کہ جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادی داعش دہشتگردوں کے عروج اور جہادی گروہوں کو مسلح کرنے کے ذمہ دار تھے داعش کو شکست دینے میں جنرل سلیمانی جیسا بڑا کوئی کارگر ثابت نہیں ہوا۔

    2021-12-29 14:56
  • شہید سلیمانی کے قاتلوں کی عدالت بہار تک لگائی جائے گی: ایران

    سیاسیشہید سلیمانی کے قاتلوں کی عدالت بہار تک لگائی جائے گی: ایران

    تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے 40 سے زیادہ مجرموں کے خلاف فرد جرم تہران کی عدالت انصاف میں جمع کرائی جائے گی اور عدالت رواں ایرانی سال کے اختتام سے پہلے چلائی جائے گی۔

    2021-12-29 14:43
  • مقدس دفاع کے دوران آرمینیائی برادری کا کردار لازوال ہے: نائب ایرانی صدر

    سیاسیمقدس دفاع کے دوران آرمینیائی برادری کا کردار لازوال ہے: نائب ایرانی صدر

    تہران، ارنا - نائب ایرانی صدر برائے پارلیمانی امور نے کہا ہے کہ مقدس دفاع  کے دوران آرمینیائی برادری کا کردار لازوال ہے۔

    2021-12-29 13:50
  • ایک نئی اسلامی تہذیب کا حصول شیعہ اور سنی کے مضبوط اتحاد پر منحصر ہے

    سیاسیایک نئی اسلامی تہذیب کا حصول شیعہ اور سنی کے مضبوط اتحاد پر منحصر ہے

    اسلام آباد، ارنا - تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالم اسلام اتحاد و اتفاق سے مضبوط تر ہوتا ہے، یقیناً ایک نئی تہذیب کا حقیقی راستہ شیعہ اور سنی کے مضبوط ہم آہنگی اور اتحاد پر منحصر ہے۔

    2021-12-29 13:32
  • پاکستانی وزیر برائے مذہبی امور کی تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے مناظر

    تصاویرپاکستانی وزیر برائے مذہبی امور کی تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے مناظر

    اسلام آباد، پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل علامہ "حمید شہریاری" نے منگل کے روز وفاقی وزیر برائے مذہبی امور "پیر نورالحق قادری" کے ساتھ ملاقات کی۔

    2021-12-29 12:54
  •  بین الاقوامی فورمز میں ملک کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملوں کا جائزہ کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسی بین الاقوامی فورمز میں ملک کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملوں کا جائزہ کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا -  ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم قانونی طور پر بین الاقوامی فورمز میں ملک کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر حملوں کا جائزہ کریں گے۔

    2021-12-29 12:16
  • ایران سے ہمارے تعلقات تباہ کن عناصر سے متاثر نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر برائے مذہبی امور

    سیاسیایران سے ہمارے تعلقات تباہ کن عناصر سے متاثر نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر برائے مذہبی امور

    اسلام آباد، ارنا- وفاقی وزیر برائے مذہبی امور "پیر نورالحق قادری" نے منگل کی شام کو اسلام آباد میں تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل "حمید شہریاری" اور ان کے ہمراہ وفد سے ایک ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ سمیت عالم اسلام اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2021-12-28 18:17
  • ایرانی گاڑیوں کی پیداوار 660 ہزار گاڑیوں سے تجاوز کر گئی

    گزشتہ نو مہینوں کے دوران؛

    اقتصادیایرانی گاڑیوں کی پیداوار 660 ہزار گاڑیوں سے تجاوز کر گئی

    تہران، ارنا – کدال 'codal' کی ویب سائٹ کے شائع شدہ اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ رواں شمسی سال کے آغاز سے دسمبر کے آخر تک ملک کی تین بڑی کار ساز کمپنیوں یعنی ایران-خودرو، سائپا اور پارس-خودرو کی پیداوار 669 ہزار اور 320 گاڑیوں تک پہنچ چکی ہے۔

    2021-12-28 16:48
  • گزشتہ 9 مہینے میں ایرانی غیر تیل برآمدات میں 40 فیصد اضافہ

    اقتصادیگزشتہ 9 مہینے میں ایرانی غیر تیل برآمدات میں 40 فیصد اضافہ

    تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے قا‏ئم مقام نے کہا ہے کہ اس شمسی سال کے پہلے 9 مہینوں میں ایرانی غیر تیل برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    2021-12-28 15:53
  • ویانا میں پابندیاں ہٹانے کیلیے ماہرین کے اجلاس کا آغاز

    سیاسیویانا میں پابندیاں ہٹانے کیلیے ماہرین کے اجلاس کا آغاز

    ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے ماہرین چند منٹ قبل P4+1 گروپ کے نمائندوں کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے طریقوں کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لیے کوبرگ ہوٹل روانہ ہوئیں۔

    2021-12-28 14:33
  • ایرانی صدر  نئے عیسائی سال کے اوائل میں ماسکو کا دورہ کریں گے: ایرانی حکومتی ترجمان

    سیاسیایرانی صدر  نئے عیسائی سال کے اوائل میں ماسکو کا دورہ کریں گے: ایرانی حکومتی ترجمان

    تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مملکت نئے عیسائی سال کے اوائل میں ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک بات چیت کے لیے ماسکو کا دورہ کریں گے۔

    2021-12-28 13:52
  • متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی گھڑ سواری مقابلوں میں 4 ایرانی کھیلاڑیوں کی شرکت

    کھیلمتحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی گھڑ سواری مقابلوں میں 4 ایرانی کھیلاڑیوں کی شرکت

    تہران، ارنا - گھڑ سواری فیڈریشن کے سکریٹری نے متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی ہارس جمپنگ مقابلے میں چار ایرانی کھیلاڑیوں کی شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مقابلے 29 جنوری تک ختم ہوں گے۔

    2021-12-28 13:18
  • ویانا مذاکرات کی پیش رفت؛ پابندیوں کے خاتمے کیلیے ایرانی مطالبات کی بنیاد تسلیم کر لی گئی

    سیاسیویانا مذاکرات کی پیش رفت؛ پابندیوں کے خاتمے کیلیے ایرانی مطالبات کی بنیاد تسلیم کر لی گئی

    ویانا، ارنا - ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری ہے جب کہ دیگر فریقین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے معقول اور جائز مطالبات کی بنیاد کو تسلیم کیا ہے اور اس سے مذاکرات میں پیشرفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔

    2021-12-28 12:05
  • شمشیرزنی کے پریمیئر لیگ کے مقابلوں کے مناظر

    تصاویرشمشیرزنی کے پریمیئر لیگ کے مقابلوں کے مناظر

    تہران ،شمشیر زنی پریمیر لیگ کے مقابلوں کا 18 ویں مرحلہ پیر کو  تہران کے شہید شیرودی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔

    2021-12-28 11:02
  • ویانا مذاکرات کے نتائج کے بارے میں پر امید ہوں: باقری کنی

    سیاسیویانا مذاکرات کے نتائج کے بارے میں پر امید ہوں: باقری کنی

    ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار نے مشترکہ  جوہری کمیشن کے اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ وہ ویانا میں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے نتائج کے بارے میں پر امید ہیں۔

    2021-12-28 10:39
  • پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کی کلید ہے: ایرانی مذاکراتکار

    سیاسیپابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کی کلید ہے: ایرانی مذاکراتکار

    ویانا، ارنا - ایران کے سنیئر مذاکرات کار نے جوہری مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کی کامیابی کی کلید ایران کے خلاف جابرانہ پابندیوں کے موثر خاتمے کے بارے میں ایک معاہدے تک پہنچنا ہے۔

    2021-12-28 10:11
  • خاتون ایرانی شوٹر کا نام 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل

    کھیلخاتون ایرانی شوٹر کا نام 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل

    تہران، ارنا- معذور خاتون ایرانی شوٹر "زاہر نمعتی" جنہوں نے پیرا اولمپک کی تیسری پوزیشن بھی اپنی نام کرلی، کے نام کو 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل کردیا گیا۔

    2021-12-27 20:11
  • پچھلا
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ