-
نائب ایرانی صدر برائے سائنسی اور ٹیکنالوجی کے امور کی موجودگی میں؛
سیاسیبوشہر میں 3600 ہارس پاور کیساتھ پہلے ایرانی میرین انجن کی نقاب کشائی
بوشہر، ارنا – 'مکران 3600' (mac3600 ) نامی پہلے ایرانی میرین ڈیزل انجن کی نقاب کشائی منگل کو بوشہر میں نائب ایرانی صدر برائےسائنس اور ٹیکنالوجی کی موجودگی میں کی گئی.
-
سیاسیسلامتی کونسل، اسرائیلی حکومت کو شامی علاقے گولان پر قبضہ ختم کرنے پر مجبور کرے: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب مستقل مندوب اور خاتون سفیر نے سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ اسرائیلی حکومت کو شامی علاقے گولان پر قبضہ ختم کرنے پر مجبور کرے۔
-
سیاسیجنرل قاسم سلیمانی نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مختلف ممالک کی مزاحمتی طاقتوں کی تربیت میں شہید سلیمانی کے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے اس اقدام نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی ہے۔
-
سیاسیعالمی برادری کو افغان عوام کے حالات زندگی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ عالمی برادری کو افغان عوام کے حالات زندگی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
-
سیاسییمن میں ایرانی سفیر شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر کرونا کی وبا کے باعث شہید ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے امور؛
سیاسیایران تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر پذایرائی سے عالمی برادری کی مدد کر رہا ہے
تہران، ارنا- اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے امور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں، کورونا وبا اور افغان شہریوں کی بڑی موجودگی کی وجہ سے مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور وہ ان مسائل کے باوجود درحقیقت بڑی تعداد میں تارکین وطن کو قبول کرکے عالمی برادری کی مدد کر رہا ہے۔
-
سیاسیایرانی صوبے خوزستان میں اسلحے کی اسمگلنگ کرنے والی اینٹی سیکیورٹی ٹیم کی تباہی
اہواز، ارنا- صوبہ خوزستان کے انٹیلی جنس ادارے میں امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہیوں نے ملک کی جنوب مغربی سرحدوں میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی اسمگلنگ کرنے والی ایک اینٹی سیکورٹی ٹیم کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے تباہ کردیا۔
-
جرمن سفیر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاسییورپی ممالک نے امریکہ کی جوہری معاہدے کیخلاف ورزی کو محض دیکھ کرکے کچھ نہیں کیا: نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا- نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران نے بدستور مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے اور اس نے کبھی بھی مذاکرات کی میز کو نہیں چھوڑا ہے۔
-
سیاسیحالیہ مہینوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کو براہ راست پیغام دینے کے لیے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے دعویٰ کے بارے میں کہاہے کہ حالیہ مہینوں میں ویانا مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی ہے۔
-
سیاسیخاتم الانبیاء کے سنٹرل ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر کا سخت انتباہ
تہران، خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کماندر نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری اور فوجی مراکز کو کسی بھی خطرے کا مسلح افواج کی جانب سے فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
سیاسیایرانی ادویات کی پیداوار، مویشیوں کے علاج کیلیے اینٹی بائیوٹکس کا متبادل ہے
تہران، ارنا - ایرانی 'رویان' بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے کہاہے کہ ایرانی ادویات کا استعمال مویشیوں کے علاج کے لیے ایک محفوظ طریقہ ہےجو اینٹی بائیوٹکس کا متبادل بن سکتا ہے۔
-
سیاسیایران کیساتھ دفاعی تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہوچکے ہیں: پاکستانی آرمی چیف
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی آرمی چیف نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مشترکات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران اور پاکستان کے مابین دفاعی تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور نے کہا؛
سیاسیتہران کی جنرل سلیمانی کے قتل پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے مذاکرات کی میزبانی
تہران، ارنا-ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر دہشتگردانہ حملے کی تحقیقات سے متعلق ایران عراق مشترکہ کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، رواں ہفتے کے دوران منگل اور بدھ کو تہران میں انعقاد کیا جائے گا۔
-
اپنے کویتی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛
سیاسیکویت سے قونصلر اور سرحدی کمیٹیوں کے انعقاد پر تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور کویت کے تعلقات کو فروغ دینے، قونصلر رکاوٹوں کو دور کرنے اور دونوں ممالک کے شہریوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تہران، مشترکہ کمیشن کے انعقاد سمیت قونصلر اور سرحدی کمیٹیوں کے انعقاد پر تیار ہے۔
-
سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
اسلام آباد، ارنا- اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی آرمی چیف سے ایک ملاقات میں باہمی تعاون سمیت علاقے کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عمران خان اور امیر عبداللہیان کی ملاقات پر وزیر اعظم پاکستان کے دفتر کا بیان؛
سیاسیایران کا تعلقات کے فروغ پر پاکستان سے کثیر الجہتی تعاون کی تقویت پر زور
اسلام آباد، ارنا-پاکستانی وزیر اعظم کے دفتر نے پاکستانی وزیر اعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان حالیہ ملاقات سے متعلق ایک بیان میں "حسین امیر عبداللہیان" کے مطابق کہا ہے کہ تہران، تعلقات کے فروغ کیلئے اسلام آباد سے کثیر الجہتی تعاون پر زور دیتا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ؛
سیاسیالوند ڈسٹرائر کو اپنے پہلے طویل سمندری مشن پر بھیجا جائے گا
بندرعباس، ارنا- ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل ایرانی نے کہا ہے کہ مستقل قریب میں الوند ڈسٹرائر کو اپنے پہلے طویل سمندری مشن پر بھیجا جائے گا جو ایک کمبائنڈ مشن ہے۔
-
او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل سے ایک ملاقات میں؛
سیاسیایرانی وزیر خارجہ کا دنیائے اسلام کے مسائل کے حل پر او آئی سی کے کردار پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل سے ایک ملاقات میں دنیائے اسلام میں موجودہ مسائل اور مشکلات بشمول افغانستان اور یمن کے بحرانوں کے حل پر او آئی سی کے کردار پر زور دیا۔
-
سیاسیایران اور پاکستان کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کے عزم پر زور دیا۔
-
سیاسیفرانس کو اپنے مسلم مخالف قوانین پر نظرثانی کرنی چاہیے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سکریٹری نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے مسلم مخالف قوانین پر نظرثانی کرے۔
-
سیاسیپاکستان میں ایران کی موجودگی میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کا جو پڑوسی ملک افغانستان میں انسانی بحران کے لیے وقف ہیں، آغاز کیا گيا جس میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت 57 اسلامی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
سیاسیافغانستان کے بحران کا کلیدی حل تمام نسلی گروہوں کی شمولیت سے جامع حکومت کی تشکیل ہے: ایرانی وزیر خارجہ
اسلام آباد، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک میں تمام نسلی گروہوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کے بحران کا حل ہے اور یہ پیغام متفقہ طور پر بین الاقوامی برادری اور عبوری افغان انتظامیہ کو ظاہر ہونا چاہیے۔
-
او آئی سی رکن ممالک کے سینئر ماہرین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے سربراہ؛
سیاسیایران سیاسی تنازعات سے قطع نظر افغانستان کی انسانی امداد کے تسلسل پر زور دیتا ہے
اسلام آباد، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے معاون اور پاکستان میں منعقدہ او آئی سی رکن ممالک کے سینئر ماہرین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ تہران، افغانستان کے عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے سیاسی تنازعات یا قانونی مسائل سے قطع نظر اس عمل کو جاری رکھنے پر زور دیتا ہے۔
-
سیاسیگروہ 1+4 کے تین یورپی ارکان کو مذاکرات کی ترقی کیلئے سنجیدہ عزم کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروہ1+4 گروہ کے تین یورپی ارکان کو دوسروں پر فضول الزام لگانے کی کھیل پر زور دینے کے بجائے مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے سنجیدگی اور پُختہ عزم کا مظاہر کرنا ہوگا۔
-
سیاسیایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ، اسلامی تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کی 17 ویں ہنگامی نشست میں حصہ لینے کیلئے آج بروز ہفتے کو دورہ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
-
سیاسیایرانی وزیر خارجہ کے مشیر اور سویڈش خصوصی نمائندے کا یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر اور سوئڈن کے خصوصی نمائندے برائے یمنی امور نے ایک ملاقات میں یمن کی اندرونی اور بیرونی مسائل سمیت ایران اور سوئڈن کے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاسیخاتون ایرانی سفیر کا ایران مخالف قرارداد پر ردعمل
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی خاتون نائب سربراہ اور سفیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق سے متعلق ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے ردعمل میں کہاہے کہ متعصب اور غیر تعمیری قرارداد منظور کرنے والوں کو، جو کہ نسل پرستی اور قبضے کے اصل حامی ہیں، دوسروں کو انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مشورہ نہ دیں۔
-
سیاسیکسی معاہدے تک پہنچنے کی رفتار دوسرے فریق کی مرضی پر منحصر ہے: ایران
ویانا ارنا - ویانا میں ایران کے چیف مذاکرات کار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ معاہدے تک پہنچنے کی رفتار دوسرے فریق کی مرضی پر منحصر ہے۔
-
سیاسینائب ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال
اسلام آباد - ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی ایشیا کے معاون وزیر اور ڈائریکٹر جنرل نے اسلامی تعاون تنظیم کے اعلیٰ حکام کے اجلاس میں شرکت اور افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر پاکستانی حکام کے ساتھ مشاورت کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا۔
-
سیاسیجوہری معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کا اختتام، چند روز میں مذاکرات کا سلسلہ جاری
ویانا، ارنا - جوہری معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیشن کا اجلاس جو کہ ایران، 4+1 گروپ اور یورپی یونین کے نمائندوں کی موجودگی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبورگ ہوٹل میں منعقد ہوا تھا اور کئی دنوں کے توقف کے بعد مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔