IRNA Urdu
26 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • امیر عبداللہیان کا ایران اور عمان کے تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

    سیاسیامیر عبداللہیان کا ایران اور عمان کے تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کی خارجہ پالیسی میں عمان کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2021-12-26 11:32
  • ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی حضرت عیسیٰ (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد

    سیاسیایرانی عدلیہ کے سربراہ کی حضرت عیسیٰ (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد

    تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے دنیا بھر کے تمام عیسائیوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔

    2021-12-26 11:06
  • ایران اور 1+4 گروہ کے مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ 27 دسمبر کو آغاز ہوگا

    سیاسیایران اور 1+4 گروہ کے مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ 27 دسمبر کو آغاز ہوگا

    تہران، ارنا- ایران اور گروہ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، 27 دسمبر کو ویانا میں انعقاد کیا جائے گا۔

    2021-12-25 18:30
  • دشمن کی کسی بھی جارحانہ کاروائی کو ایرانی مسلح افواج کا منہ توڑ جواب کا سامنا ہوگا

    ایرانی صدر کا پیامبر اعظم (ص) 17 مشق کے کامیاب انعقاد پر شکریہ؛

    سیاسیدشمن کی کسی بھی جارحانہ کاروائی کو ایرانی مسلح افواج کا منہ توڑ جواب کا سامنا ہوگا

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پیامبر اعظم (ص) 17 مشق کے کامیاب انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی کسی بھی جارحانہ کاروائی کو ایرانی مسلح افواج کا منہ توڑ جواب کا سامنا ہوگا جو اسٹریٹجک معاملوں کو نمایاں طور پر تبدیل کرے گی۔

    2021-12-25 17:35
  • ایرانی فلم نے امریکی میلے کی بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

    سیاسیایرانی فلم نے امریکی میلے کی بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

    تہران، ارنا – ایرانی فلم 'وہ عورت جو شاعر تھی' نے امریکی شہر کیلیفورنیا میں منعقدہ میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔

    2021-12-25 17:00
  • ایرانی وزارت خارجہ کی حضرت عیسی کے یوم ولادت کی آمد پر مبارکباد

    سیاسیایرانی وزارت خارجہ کی حضرت عیسی کے یوم ولادت کی آمد پر مبارکباد

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جشن منانے والے تمام لوگوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

    2021-12-25 16:39
  • ایران اور اٹلی کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعلقات کا فروغ

    سیاسیایران اور اٹلی کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعلقات کا فروغ

    تہران ، ارنا – تہران کی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر اور اٹلی کی ٹورین یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

    2021-12-25 15:19
  • اپنے دفاعی پروگرام میں کسی کی اجازت نہیں مانگتے ہیں: خطیب زادہ

    سیاسیاپنے دفاعی پروگرام میں کسی کی اجازت نہیں مانگتے ہیں: خطیب زادہ

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی پروگرام کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا اور نہ ہی اس کے بارے میں مذاکرات کرتا ہے۔

    2021-12-25 13:06
  • ایرانی وزیر خارجہ کی نئے عیسا‏‏‏ئی سال کی آمد پر مبارکباد

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی نئے عیسا‏‏‏ئی سال کی آمد پر مبارکباد

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں عیسائی برادری کو کرسمس اور حضرت مسیح کی ولادت کی آمد پر مبارکباد دی۔

    2021-12-25 11:50
  • ایرانی صدر کی عالمی کیتھولک رہنما کو نئے عیسائی سال کی آمد پر مبارکباد

    سیاسیایرانی صدر کی عالمی کیتھولک رہنما کو نئے عیسائی سال کی آمد پر مبارکباد

    تہران، ارنا – ایرانی صدر نے عالمی کیتھولک رہنما  کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ولادت دوستی اور پرہیزگاری کیلیے ایک موقع ہے۔

    2021-12-25 11:15
  • تہران یونیورسٹی کی عراق میں ایک شاخ قائم کی جائے گی

    تہران یونیورسٹی کے صدر:

    سیاسیتہران یونیورسٹی کی عراق میں ایک شاخ قائم کی جائے گی

    قم، ارنا - تہران یونیورسٹی کے صدر نے کہاہے کہ عراق کے شہر کربلا یا نجف میں اس یونیورسٹی کی ایک شاخ قائم کی جائے گی۔

    2021-12-24 12:16
  • عالمی سکی ٹورنامنٹ کا اختتام/ ایران کو 16 تمغے حاصل

    سیاسیعالمی سکی ٹورنامنٹ کا اختتام/ ایران کو 16 تمغے حاصل

    تہران، ارنا –  ایرانی کھیلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی سکی مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 مختلف تمغے حاصل کیے۔

    2021-12-23 22:43
  • ہم جلد ہی تہران-ریاض مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسیہم جلد ہی تہران-ریاض مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے تہران-ریاض مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عراقی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم کی کوششوں سے، ہم جلد ہی بغداد میں ہونے والے ان مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے۔

    2021-12-23 21:27
  • پیغمبر اعظم (ص) 17کی  فوجی مشق کا زمینی مرحلہ کامیابی کیساتھ ختم ہوا

    سیاسیپیغمبر اعظم (ص) 17کی  فوجی مشق کا زمینی مرحلہ کامیابی کیساتھ ختم ہوا

    تہران،ارنا- پیغمبر اعظم (ص) 17کی  فوجی مشق کا زمینی مرحلہ بھرپور شبانہ کارروائیوں کے بعد مکمل کامیابی ختم ہوگیا۔

    2021-12-23 20:54
  • ایران نے ہمیشہ عراق میں ایک مضبوط پارلیمنٹ اور حکومت کے قیام کی حمایت کی ہے:صدر ر‏‏‏ئیسی

    سیاسیایران نے ہمیشہ عراق میں ایک مضبوط پارلیمنٹ اور حکومت کے قیام کی حمایت کی ہے:صدر ر‏‏‏ئیسی

    تہران، ارنا -  ایرانی صدر مملکت نے عراق میں پرامن اور محفوظ پارلیمانی انتخابات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ عراق میں ایک مضبوط پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے۔

    2021-12-23 20:23
  • ایران میں گزشتہ دن کے دوران 597 ہزار سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں

    سیاسیایران میں گزشتہ دن کے دوران 597 ہزار سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں

    تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 597 ہزار اور 271 ہزار ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں۔

    2021-12-23 17:48
  • ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پیر کو دوبارہ شروع ہوگا

    سیاسیویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پیر کو دوبارہ شروع ہوگا

    لندن، ارنا -  ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد کے لیے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔

    2021-12-23 16:29
  • عراقی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

    سیاسیعراقی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

    تہران، ارنا -  ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-12-23 16:14
  • ویانا مذاکرات میں مغربی ممالک کی میڈیا پالیسی جارحانہ ہے: ایرانی سفیر

    سیاسیویانا مذاکرات میں مغربی ممالک کی میڈیا پالیسی جارحانہ ہے: ایرانی سفیر

    لندن، ارنا – برطانیہ میں ایرانی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مغربی ممالک نے جارحانہ، غیر دوستانہ میڈیا پالیسی اپنائی ہے جو کہ ایران کے خلاف دھمکیوں، مبالغہ آرائی اور الزام تراشیوں سے بھری ہوئی ہے۔

    2021-12-23 16:05
  • ہم دنیا بھر میں ایرانیوں کی حمایت کیلیے ایک جامع قانون کی منظوری کے خواہاں ہیں: امیر عبداللہیان

    سیاسیہم دنیا بھر میں ایرانیوں کی حمایت کیلیے ایک جامع قانون کی منظوری کے خواہاں ہیں: امیر عبداللہیان

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بیرون ملک میں تقریباً 5 ملین ایرانیوں کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا بھر میں ایرانیوں کی حمایت کیلیے ایک جامع قانون کی منظوری کےخواہاں ہیں۔

    2021-12-23 14:48
  • ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے آذری ہم منصب سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی اپنے آذری ہم منصب سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور

     تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

    2021-12-23 13:53
  • حسن ایرلو کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر کا تعزیتی پیغام

    سیاسیحسن ایرلو کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر کا تعزیتی پیغام

    تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے یمن میں ایرانی سفیر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    2021-12-23 13:10
  • عراقی وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    سیاسیعراقی وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    تہران، ارنا- عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ، اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتوں کیلئے دورہ تہران پر روانہ ہوگئے ہیں۔

    2021-12-22 20:49
  • پاسداران انقلاب مشق میں پہلی بار آرٹلری پروکسیمیٹی گولہ بارود کا استعمال

    سیاسیپاسداران انقلاب مشق میں پہلی بار آرٹلری پروکسیمیٹی گولہ بارود کا استعمال

    تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری افواج کے توپخانے نے "پیامبر اعظم (ص) 17" مشق میں پہلی بار زمینی اہداف کو تباہ کرنے کے علاوہ ملحقہ گولہ بارود کا استعمال کرتے ہوئے کامیابی سے بحری اہداف کو تباہ کیا۔

    2021-12-22 20:07
  • ایرانی وزیر خارجہ کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

    باکو، ارنا- جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے آذری صدر "الہام علی اف" سے ملاقات اور گفتگو کی۔ علی اف نے اس ملاقات میں سفارتی وفود کے تبادلہ کو بہت اہم قرار دے دیا۔

    2021-12-22 19:29
  • شامی تنازع کا کوئی فوج حل نہیں ہے

    ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان؛

    سیاسیشامی تنازع کا کوئی فوج حل نہیں ہے

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شامی حل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے؛ انہوں نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سہولت کاری اور شامی حکومت کی قیادت کے تحت ایک سیاسی اور پائیدار عمل میں مزید ترقی لانے پر زور دیا۔

    2021-12-22 17:16
  • آستانہ امن عمل کا اگلا اجلاس تہران میں انعقاد کیا جائے گا

    ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر؛

    سیاسیآستانہ امن عمل کا اگلا اجلاس تہران میں انعقاد کیا جائے گا

    تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر نے تاس سرکاری خبر رسان ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی نے اتفاق کیا ہے کہ آستانہ امن عمل کا اگلا سربراہی اجلاس، کورونا صورتحال کے مطابق فروری اور مارچ میں تہران کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔

    2021-12-22 15:40
  • ایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے

    باکو، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ بدھ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچے جہاں آذری حکام سے بات چیت کی گئی۔

    2021-12-22 11:58
  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کا پیوٹین کے نمائندے سے شامی مسائل پر تبادلہ خیال

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کا پیوٹین کے نمائندے سے شامی مسائل پر تبادلہ خیال

    ماسکو، ارنا- روسی نمائندے برائے شامی امور "الکساندر لاورنتیف" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ "علی اصغر خاجی" سے ایک ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔

    2021-12-21 21:22
  • خطے میں سلامتی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں گزرتا: ایرانی سفیر

    سیاسیخطے میں سلامتی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں گزرتا: ایرانی سفیر

    لندن، ارنا- برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے خلیج فارس تعاون کونسل اور برطانیہ ک وزرائے خارجہ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں سلامتی، دوستی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں بلکہ خطے کے تمام ممالک کی شرکت سے تہران سے گزرتا ہے۔

    2021-12-21 19:10
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ