IRNA Urdu
18 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • سرحدی تنازعات کی جڑ طالبان کا سرحدی مسائل پر علم کی کمی ہے: ایران

    سیاسیسرحدی تنازعات کی جڑ طالبان کا سرحدی مسائل پر علم کی کمی ہے: ایران

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ سرحدی تنازعات کی جڑ طالبان کا سرحدی مسائل پر علم کی کمی ہے۔

    2022-01-04 14:27
  • انگلش فٹ بال لیگ میں محمد بن سلمان کے نمائندوں کا مقصد ایرانی فٹبالر کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے

    کھیلانگلش فٹ بال لیگ میں محمد بن سلمان کے نمائندوں کا مقصد ایرانی فٹبالر کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے

    تہران، ارنا – انگلش نیو کیسل ٹیم، جو فرانسیسی لیون ٹیم کا ایک سنجیدہ حریف ہے، روسی کلب زینیٹ سینٹ پیٹرزبرگ کے لیے ایرانی اسٹرائیکر "سردار ازمون" کے ساتھ شامل ہونے کے خواہاں ہیں۔

    2022-01-04 12:30
  • ویانا مذاکرات کی رفتار آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے میں تیز ہو گئی

    سیاسیویانا مذاکرات کی رفتار آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے میں تیز ہو گئی

    ویانا، ارنا - جوہری مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کے پہلے گھنٹوں میں ویانا میں مذاکراتی وفود کی نقل و حرکت نے زبردست رفتار حاصل کی جو کہ مذاکراتی عمل میں ایک نئی اور اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتی ہے۔

    2022-01-04 10:48
  • صدر رئیسی کا دورہ روس دو طرفہ تعلقات میں اہم موڑ ہے: ایرانی سفیر

    سیاسیصدر رئیسی کا دورہ روس دو طرفہ تعلقات میں اہم موڑ ہے: ایرانی سفیر

    تہران، ارنا - ماسکو میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صدر مملکت علامہ ابراہیم رئیسی کا آئندہ دورہ روس دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔

    2022-01-04 10:36
  • مفتی اعظم پاکستان کی ایران کیخلاف امریکی جابرانہ پابندیوں کی شدید مذمت

    سیاسیمفتی اعظم پاکستان کی ایران کیخلاف امریکی جابرانہ پابندیوں کی شدید مذمت

    کراچی، ارنا - پاکستان کے مفتی اعظم نے امریکی یکطرفہ اقدامات کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی اور انہیں ظالمانہ قرار دیا۔

    2022-01-04 10:28
  • باقری کنی کی جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینیٹر سے ملاقات

    سیاسیباقری کنی کی جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینیٹر سے ملاقات

    ویانا، ارنا- ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ "علی باقری کنی" نے پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے میں اپنی گہری سفارتی مشاورتوں کے سلسلے میں جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینیٹر "انریکہ مورا" سے ملاقات کی۔

    2022-01-03 21:09
  • پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    سیاسیپابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    ویانا، ارنا- ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے- جو نئے عیسوی سال کی چھٹیوں کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے تھے۔  کا آج بروز پیر کو ایران اور 1+4 گروہ کے اعلی سفارتکاروں کی شرکت سے آغاز کیا گیا۔

    2022-01-03 20:41
  • ایران کے پہلے مقامی بحری انجن کی نقاب کشائی

    ایڈمیرل سیاری نے کہا؛

    سیاسیایران کے پہلے مقامی بحری انجن کی نقاب کشائی

    تہران، ارنا- ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے مکران نامی 3600 ایچ پی کی طاقت کے حامل ملک کے پہلے مقامی بحری انجن کی نقاب کشائی سے متعلق کہا کہ اس شعبے میں ملکی ساختہ مصنوعات کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

    2022-01-03 19:27
  • صہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے: ایران وزیر خارجہ

    سیاسیصہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے: ایران وزیر خارجہ

    تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ناجائز صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم اختیار اور عقلیت کے ساتھ قوم کے حقوق، مفادات اور ترقی کا دفاع کرتے ہیں اور صہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

    2022-01-03 19:11
  • اگر جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوثین  کیخلاف خدا کا فیصلہ نافذ نہ کیا جائے تو ایرانی قوم آپ کے خون کا بدلہ لے گی

    ایرانی صدر تہران میں جنرل سلیمانی کی دوسری برسی میں عوام کے بڑے اجتماع میں کہا؛

    سیاسیاگر جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوثین کیخلاف خدا کا فیصلہ نافذ نہ کیا جائے تو ایرانی قوم آپ کے خون کا بدلہ لے گی

    تہران، ارنا- صدر نے کہا کہ اگر سردار سلیمانی کے قتل میں ٹرمپ اور پومپیو کے مجرمانہ فعل کی منصفانہ میکنزم کے ساتھ تحقیقات نہ کی گئیں اور اس قتل میں ملوثین کیخلاف خدا کا فیصلہ نافذ نہ کیا جائے تو تمام امریکی سیاستدان جان لیں کہ ایرانی قوم آپ کے خون کا بدلہ لے گی۔

    2022-01-03 18:50
  • امریکہ سمیت دیگر بعض دیگر ممالک بھی جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث ہیں

    ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سیکرٹری؛

    سیاسیامریکہ سمیت دیگر بعض دیگر ممالک بھی جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث ہیں

    تہران، ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری نے جنرل سلیمانی کے قتل کیس کے تعاقب کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ امریکہ سمیت بعض دیگر ممالک بھی جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث ہیں اور ہمیں اس سلسلے میں قانونی عمل میں مزید وسعت دینی ہوگی۔

    2022-01-03 18:20
  • 1401 سے 35ہزار میگا واٹ سے زائد قابل تجدید پاور پلانٹس کی تعمیر

    اقتصادی1401 سے 35ہزار میگا واٹ سے زائد قابل تجدید پاور پلانٹس کی تعمیر

    تہران، ارنا -  نائب ایرانی وزیر توانائی اور ایران کی قابل تجدید توانائی اور بجلی کی پیداواری تنظیم (ساتبا) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگلے سال سے پہلے مرحلے میں 35 ہزار میگاواٹ سے زائد قابل تجدید پاور پلانٹس بنائے جائیں گے۔

    2022-01-03 17:00
  • شام میں سیکورٹی کی کمی کے دعوے کا مقصد اقتصادی تعاون کی ترقی کو روکنا ہے: ایرانی سفیر

    سیاسیشام میں سیکورٹی کی کمی کے دعوے کا مقصد اقتصادی تعاون کی ترقی کو روکنا ہے: ایرانی سفیر

    تہران، ارنا - دمشق میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ شام میں سیکورٹی کی کمی کے دعوے کو اس ملک کے ساتھ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کی ترقی کو روکنا ہے، تہران اور دمشق تعلقات اقتصادی اور تجارتی شعبوں پر مرکوز ہیں۔

    2022-01-03 16:59
  • ایران کی ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اختتام پر پیٹرو کیمیکل صلاحیت میں 64 فیصد اضافہ

    اقتصادیایران کی ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اختتام پر پیٹرو کیمیکل صلاحیت میں 64 فیصد اضافہ

    تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر پیٹرولیم اور قومی پیٹرو کیمیکل کمپنی کے جنرل منیجر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی پیٹرو کیمیکل پیداواری کی صلاحیت 90 ملین ٹن سالانہ ہے جب کہ ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اختتام تک 64 فیصد بڑھ کر 141 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔

    2022-01-03 16:34
  • دو ایرانی کھلاڑی ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں

    کھیلدو ایرانی کھلاڑی ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں

    تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے دو اسٹرائیکرز ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

    2022-01-03 16:21
  • رہبر معظم کو شہید جنرل سلیمانی کا یادگاری خط پیش کیا گیا

    سیاسیرہبر معظم کو شہید جنرل سلیمانی کا یادگاری خط پیش کیا گیا

    تہران، ارنا- شہید جنرل سلیمانی کی بیٹی اور تہران شہری کونسل کی رکن نرجس سلیمانی نے کہا ہے کہ یہ مخطوطہ جنرل سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو تحفہ میں دیا گیا ہے۔

    2022-01-03 16:19
  • گزشتہ ایرانی مہینے میں  مصنوعات کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ

    اقتصادیگزشتہ ایرانی مہینے میں مصنوعات کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ

    تہران - ارنا – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی مہینے کے دوران ہمارے ملک کے راستے 10 لاکھ 57 ہزار ٹن غیر ملکی سامان کی ترسیل ہوئی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    2022-01-03 16:16
  • ایران کا روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کےبارے میں افواہوں پر ردعمل

    سیاسیایران کا روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کےبارے میں افواہوں پر ردعمل

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا کے طریقہ کار واضح ہیں لیکن کچھ لوگ کیونکہ متن سے جھوٹ خبر نہیں بنا سکتے ہیں تو افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    2022-01-03 15:32
  • جنرل سلیمانی کے قتل نے خطے سے امریکہ کے انخلاء کیلیے مزاحمتی تحریک کا حوصلہ بڑھایا

    سیاسیجنرل سلیمانی کے قتل نے خطے سے امریکہ کے انخلاء کیلیے مزاحمتی تحریک کا حوصلہ بڑھایا

    تہران، ارنا - امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ  نے شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کو بزدلانہ قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل نے خطے سے امریکہ کے انخلاء کیلیے مزاحمتی تحریک کا حوصلہ بڑھایا۔

    2022-01-03 14:30
  • ایرانی صدر کی موجودگی میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریب کا آغاز

    سیاسیایرانی صدر کی موجودگی میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریب کا آغاز

    تہران - ارنا – ایرانی صدر مملکت کی موجودگی میں "حاج قاسم کی جدائی کے موقع پر تہرانی عوام کا عظیم اجتماع" کے عنوان سے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کی یادگاری تقریب کا آغاز کیا گیا۔

    2022-01-03 14:29
  • جنرل سلیمانی کے قتل کے مجرموں کو اپنے جرم کی قیمت چکانی ہوگی: ایرانی سفیر

    سیاسیجنرل سلیمانی کے قتل کے مجرموں کو اپنے جرم کی قیمت چکانی ہوگی: ایرانی سفیر

    اسلام آباد، ارنا - پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے خطے میں امریکہ کے وحشیانہ جرم اور لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناؤنے اقدام کے مجرموں کو قیمت چکانی ہوگی۔

    2022-01-03 13:56
  • شہید سلیمانی کے قتل کے ملوثین اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے: خطیب زادہ

    سیاسیشہید سلیمانی کے قتل کے ملوثین اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے: خطیب زادہ

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ جنرل سلیمانی کے قتل کے ملوثین اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھے گی۔

    2022-01-03 13:01
  • سلامتی کونسل کو جنرل سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانا ہوگا: ایران

    سیاسیسلامتی کونسل کو جنرل سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانا ہوگا: ایران

    نیویارک، ارنا – اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی امن و سلامتی پر اس دہشت گردانہ کارروائی کے سنگین نتائج کے پیش نظر سلامتی کونسل کو ذمہ داری سے کام کرنا چاہیے، امریکہ اور ناجائز صیہونی ریاست کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔

    2022-01-03 12:57
  • ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کا دوطرفہ بین الاقوامی تعاون پر زور

    سیاسیایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کا دوطرفہ بین الاقوامی تعاون پر زور

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے بین الاقوامی میدان میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

    2022-01-03 10:31
  • تہران کے نیچر بریج کو ایرانی پرچم کے رنک سے سجایا گیا

    شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر؛

    سیاسیتہران کے نیچر بریج کو ایرانی پرچم کے رنک سے سجایا گیا

    تہران، ارنا- تہران میں واقع نیچر بریج کو شہید حاج قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر آج اتوار کی رات کو اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کے رنگ سے سجایا گیا۔

    2022-01-02 20:33
  • یوکرائنی طیارے کے شہداء کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی میں تیزی لانے کا صدارتی حکم

    کابینہ کے اجلاس میں جاری کیا گیا؛

    سیاسییوکرائنی طیارے کے شہداء کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی میں تیزی لانے کا صدارتی حکم

    تہران، ارنا-  ایرانی صدر نے یوکرائنی طیارے کے شہداء کے اہل خانوں کے قانونی حقوق کو یقینی بنانے اور انہیں معاوضے کی ادائیگی میں تیزی لانے کا حکم جاری کیا۔

    2022-01-02 20:13
  • خاتون ایرانی والی بال کھیلاڑی نے پرتگال کی پورٹو ٹیم میں شمولیت اختیار کی

    کھیلخاتون ایرانی والی بال کھیلاڑی نے پرتگال کی پورٹو ٹیم میں شمولیت اختیار کی

    تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم کی 18 سالہ کھیلاڑی، پرتگال کی ٹیم پورٹو میں شامل ہوگئیں۔

    2022-01-02 18:21
  • دو ایرانی فلمیں 10 ٹاپ فرانسیسی فلموں کی فہرست میں شامل

    آرٹس اور ثقافتدو ایرانی فلمیں 10 ٹاپ فرانسیسی فلموں کی فہرست میں شامل

    تہران، ارنا – دو ایرانی فلمیں ' per Meter 6.5اور "ہیرو" کو ناقدین کی جانب سے فرانس کی بہترین فلموں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

    2022-01-02 16:27
  • ایرانی صوبے سمنان میں 'طاہریان' نامی تاریخی گھر کے مناظر

    تصاویرایرانی صوبے سمنان میں 'طاہریان' نامی تاریخی گھر کے مناظر

    سمنان، یہ تاریخی گھر شہر سمنان میں واقع ہے جو قاجار دور سے تعلق رکھتا ہے اس عمارت کا بیشتر حصہ بحال ہو چکا ہے جس میں ایک خوبصورت داخلی دروازہ ہے۔

    2022-01-02 15:54
  • ایران تائیکوانڈو کے تین بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گا

    کھیلایران تائیکوانڈو کے تین بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گا

    تہران، ارنا – ایران تائیکوانڈو کے تین بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔

    2022-01-02 15:41
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ