-
سیاسیایران نے جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکیوں کی فہرست کو اپڈیٹ کردیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاسداران اسلامی انقلاب کے اعلی کمانڈر شہید جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کی نئی فہرست کا اعلان کردیا۔
-
سیاسیویانا میں پابندیاں اٹھانے کے ماہر ورکنگ گروپ کا اجلاس/ دو طرفہ اور کثیرالجہتی اجلاس جاری
تہران، ارنا- ایران کیخلاف پابندیاں اٹھانے کے ماہر ورکنگ گروپ کے اجلاس کا ایران اور گروہ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان انعقاد کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وفود کے درمیان دوطرفہ اور کثیر الجہتی ملاقاتیں بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
سیاسیایران کے ویانا مذاکرات میں اقدامات
تہران، ارنا - آسٹریا کے شہر ویانا میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کے لیے مذاکرات کا آٹھواں دور مذاکراتی ٹیموں کی طرف سے بھرپور طریقے سے جاری ہے، جو طویل اور لگاتار اجلاسوں میں شرکت کرتی ہیں، اور زیادہ تر فریق پر امید ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے.
-
سیاسیایران مخالف پابندیاں ہٹانے کیلئے مذاکرات ترقی کی راہ پر گامزن ہیں
ویانا، ارنا - ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے لیے آسٹریا کے شہر ویانا میں ہونے والے آٹھویں دور کے مذاکرات کے آٹھویں دن کے بعد، مذاکراتی ٹیموں نے متفقہ طور پر کہا ہے کہ اتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔
-
سیاسیجنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس شہید اسلام کے کمانڈرز ہیں : یمنی سفیر
تہران، ارنا- تہران میں تعینات یمنی سفیر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس، جو امریکہ کی دہشت گردی کا شکار ہوئے، شہید اسلام کے کمانڈرز ہیں۔
-
سیاسیایران اور ناروے کے وزرائے خارجہ کا ویانا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی ناروے ہم منصب کے ساتھ ویانا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاسیشہید سلیمانی کے قتل میں فکری، ثقافتی اور اخلاقی تصورات ملوث تھے: صدر الاسد
تہران، ارنا- شامی صدر نے شہید سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں اس قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشت گردی کی فکری، ثقافتی اور اخلاقی جہت کے ساتھ ساتھ عسکری جہت بھی ہے۔
-
سیاسیپابندیاں ایرانی عوام کیخلاف واضح امریکی ظلم ہے: قالیباف
شیراز، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمارے مسائل کا حصہ ہیں اور یہ ظالم امریکہ کی جانب سے ہماری قوم پر عائد کی گئی ہیں۔
-
سیاسیویانا مذاکرات میں نئی پابندیوں کو روکنے کی ضمانتوں کا مطالبہ کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات میں پابندیوں کے ہٹائے جانے کے بعد ان کی واپسی اور نئی پابندیوں کو روکنے کی ضمانتیں چاہتے ہیں۔
-
سیاسیجنوبی کوریا ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کا پابند ہے۔: باقری کنی
ویانا، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنوبی کوریا کو ایرانی اثاثوں کو چھوڑ دینا چاہیے۔
-
سیاسیویانا میں پابندیوں کے خاتمے کیلئے مذاکرات کس مرحلے پر ہیں؟
ویانا، ارنا - ان اشاروں میں اضافے کے پیش نظر جو اس بات کی نشاندہی کریں گے کہ ایران کے خلاف غیر منصفانہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ویانا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، یہ سمجھداری کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ ان دنوں کوبرگ ہوٹل میں مذاکراتی وفود کی باقاعدہ ملاقاتوں سے ویانا مذاکرات کی رگ بہت گرم ہو گئی ہے۔
-
سیاسیدنیا میں کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کی راہ میں امریکہ اور اسرائیل سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر اور اسسٹنٹ مستقل مندوب نے امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کو دنیا میں کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
-
سیاسیعراق ایران اور عرب مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا- بغداد میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ عراق جلد ہی اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کی میزبانی کرے گا۔
-
سیاسیشیعی اور سنی برادری کے درمیان اتحاد اسٹریٹجک ہے: تقریب اسلامی مذاہب کے سربراہ
کراچی، ارنا- تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے اسلام کے رحمانی امیج کو خراب کرنے کے مغربی میڈیا کے دانستہ اقدامات کی تنقید کرتے ہوئے شیعی اور سنی برادری کے درمیان اتحاد کو اسٹریٹجک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دین اسلام کی ترقی کا انحصار مسلمانوں کے اتحاد پر ہے۔
-
سیاسیباقری کا مذاکراتی عمل کا تازہ ترین جائزہ؛ بات چیت مثبت ہے اور آگے بڑھ رہی ہے
ویانا، ارنا- اعلی ایرانی مذاکرات کارنے ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکرات کے عمل سے متعلق تازہ ترین جائزے میں کہا ہے کہ مذاکرات مثبت اور آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی مذاکراتی ٹیم سے قریب ایک باخبر ذریعہ؛
سیاسیکورین وفد کے دورہ ویانا کا جوہری مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے
تہران، ارنا- ایرانی جوہری مذاکراتی ٹیم سے قریب ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ کورین سفارتی وفد کے دورہ ویانا کا ایران اور 1+4 گروہ کے درمیان جوہری مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سیاسیکیا کوریائی مہمان ویانا مذاکرات میں تیزی لائیں گے؟
ویانا، ارنا - جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک وفد ایران کے منجمد اثاثوں کی ادائیگی کا تعین کرنے کے لیے ایک ایسا وقت ویانا پہنچ گیا ہے جو پابندیاں اٹھانے کے لیے مذاکرات نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور ایران کے منجمد اثاثوں کی رہائی کے امکان نے بات چیت میں پیش رفت اور ایک معاہدے تک پہنچنے کی امیدوں کو نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے۔
-
سیاسیویانا مذاکرات میں پابندیاں ہٹانے میں پیش رفت کے آثار
ویانا، ارنا - ان دنوں مذاکراتی وفود کے درمیان طویل اور متواتر ملاقاتوں کے باعث ویانا مذاکرات کے تندور کی گرمی مزید ہو گئی ہے اور یہ مسئلہ، مذاکرات کے میدان میں کچھ نئے اداکاروں کی شمولیت کے ساتھ، 2015 کے معاہدوں کی بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے لیے نئی پیش رفت کے امکان کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
سیاسیمسلمانوں کیخلاف امریکی- صیہونی سازشوں کے مقابلہ کرنے کیلیے اسلامی مذاہب کے اتحاد کی ضرورت
کراچی ، ارنا – ایرانی اور پاکستانی شخصیات نے تفرقہ کے روکنے کیلیے قرآن مجید اور پیغمبر اکرم (ص) کی تعالیم پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امریکی- صیہونی سازشوں کے مقابلہ کرنے کیلیے اسلامی مذاہب کے اتحاد کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
-
سیاسیہیری پوٹر کی اداکارہ کی فلسطین کی حمایت نے صیہونیوں کو پاگل بنادیا
تہران، ارنا- ہیری پوٹر اسٹار "ایما واٹسن" نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ایک تصویر پوسٹ کی جس کی صہیونی حکام نے کی تنقید کی تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اس کی حمایت کی۔
-
سیاسیایران اور روس کے اعلی سفارتکاروں کا ویانا مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال
ویانا، ارنا- ایران او روس کی مذاکراتی ٹیموں کے اعلی سفارتکاروں نے اپنی گہری سفارتی مشاورتوں کے سلسلے میں آج بروز منگل کو ایک ملاقات میں ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات سے متعلق ویانا مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کیس کے خصوصی تفتیش کار؛
سیاسیجنرل سلیمانی کے قتل کے متعدد ملزمان کیخلاف ریڈ نوٹس جاری کر دیا گیا ہے
تہران، ارنا- شہید سلیمانی کے قتل کیس کے خصوصی تفتیش کار نے اس بات پر زور دیا کہ ہم اس کیس میں رفتار کو درستگی کی قربان نہیں کریں گے اور اس کیس میں 127 مدعا علیہان اور مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے، اور متعدد مدعا علیہان کیخلاف ریڈ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
-
سیاسیشہید سلیمانی نے امت مسلمہ کے دفاع کی راہ میں جنگ کی: امیر جماعت اسلامی سندھ
کراچی، ارنا- امیر جماعت اسلامی سندھ نے پاسداران اسلامی انقلاب کے اعلی کمانڈر کے قتل میں امریکی دہشتگردی کاروائی کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی۔
-
سیاسیجنرل سلیمانی کے قتل سے عالمی سلامتی کمزور ہوئی: امریکی مصنف
تہران، ارنا - امریکی مصنف نے شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کو کسی بھی امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کا دفاع کرنے کا علمبردار قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ سلیمانی کے قتل نے عالمی سلامتی کو غیر مستحکم کر دیا۔
-
سیاسیسرحدی تنازعات کی جڑ طالبان کا سرحدی مسائل پر علم کی کمی ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ سرحدی تنازعات کی جڑ طالبان کا سرحدی مسائل پر علم کی کمی ہے۔
-
سیاسیویانا مذاکرات کی رفتار آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے میں تیز ہو گئی
ویانا، ارنا - جوہری مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کے پہلے گھنٹوں میں ویانا میں مذاکراتی وفود کی نقل و حرکت نے زبردست رفتار حاصل کی جو کہ مذاکراتی عمل میں ایک نئی اور اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتی ہے۔
-
سیاسیصدر رئیسی کا دورہ روس دو طرفہ تعلقات میں اہم موڑ ہے: ایرانی سفیر
تہران، ارنا - ماسکو میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صدر مملکت علامہ ابراہیم رئیسی کا آئندہ دورہ روس دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔
-
سیاسیمفتی اعظم پاکستان کی ایران کیخلاف امریکی جابرانہ پابندیوں کی شدید مذمت
کراچی، ارنا - پاکستان کے مفتی اعظم نے امریکی یکطرفہ اقدامات کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی اور انہیں ظالمانہ قرار دیا۔
-
سیاسیباقری کنی کی جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینیٹر سے ملاقات
ویانا، ارنا- ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ "علی باقری کنی" نے پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے میں اپنی گہری سفارتی مشاورتوں کے سلسلے میں جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینیٹر "انریکہ مورا" سے ملاقات کی۔
-
سیاسیپابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کا آغاز
ویانا، ارنا- ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے- جو نئے عیسوی سال کی چھٹیوں کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے تھے۔ کا آج بروز پیر کو ایران اور 1+4 گروہ کے اعلی سفارتکاروں کی شرکت سے آغاز کیا گیا۔