-
سیاسیصیہونی حکومت کا سب سے بڑا چیلنج قانونی حیثیت کا بحران ہے: ظریف
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لئے قانونی حیثیت کا بحران سب سے بڑا چیلنج ہےاور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز مطالبات اور قانونی حق کی حمایت کرے گا۔
-
سیاسیصہیونی لابی کے ہاتھوں یورپ کی قید حیرت انگیز ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست کے ہاتھوں یورپ کی قید حیرت انگیز ہے۔
-
سیاسییوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔
-
سیاسیبیت المقدس بدستور آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے: نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ بیت المقدس بدستور آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے۔
-
سیاسیصیہونی دشمن کے مقابلے کو اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے: ایرانی سفیر
اسلام آباد، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے کو اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
سیاسیپاکستانی عوام دنیا کیساتھ متفقہ طور پر فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی عوام یوم القدس کے موقع پر دوسرے علاقائی ممالک کے ساتھ متفقہ طور پر اسرائیل کے خلاف نعرہ لگا کر کے فلسطین کی حمایت کریں گے۔
-
گزشتہ 9 مہینوں کے دوران؛
اقتصادیایران میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی 6۔1 ارب ڈالر کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران، چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں نے 6۔1 ارب ڈالر مصنوعات کی برآمدات کی ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتسربین تصویری میلے میں ایرانی فوٹوگرافر کی دوسری پوزیشن
بوشہر، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے فوٹوگرافر "امید رضا پور نبی" نے سربیا اور مونٹینیگرو میں منعقدہ بین الاقوامی تصویری نمائش میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنی نام کرلی۔
-
سیاسیایران میں برطانوی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
تہران، ارنا- دارالحکومت تہران میں تعینات برطانوی سفیر کو غیر معمولی سلوک اور غیر قانونی جلسوں میں شرکت کیلئے محکمہ خارجہ میں طلب کیا گیا ہے اور ان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرادیا۔
-
سیاسیقطر کیساتھ کھڑے رہیں گے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ حالیہ سالوں کے دوران، بعض ممالک نے قطر کیخلاف پابندیاں لگائی لیکن ایران، اپنے ہمسایہ ہونے، تاریخی اور دوستانہ فرائض پر عمل کرتے ہوئے قطر کیساتھ کھڑا رہا اور مستقبل میں بھی کھڑا رہے گا۔
-
سیاسیپاکستانی وزیر خارجہ کا ایران سے تعلقات کے فروغ پر زور
مشہد، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اچھے اور دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی تعلقات کے فروغ اور تحفظ پر زور دیا۔
-
سیاسیایران نے امریکی پیغام کا جواب سوئس سفر کے حوالے کردیا
تہران، ارنا - جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران نے امریکی مفادات کی نگہبانی کرنے والے تہران میں تعینات سوئس سفیر کو طلب کیا اور امریکی پیغام کا جواب ان کے حوالے کردیا.
-
سیاسیایران امریکی فوجی اڈے پر حملے کو اپنے دفاع کا حق سمجھتا ہے: تخت روانچی
نیویارک، ارنا – اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ ایران، عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کو اپنے دفاع کا حق سمجھتا ہے.
-
سیاسیبهارت میں ایران سے متعلق اڑھائی ہزار سے زائد کتابوں کی اشاعت
تہران، ارنا- دارالحکومت دہلی نو میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر نے کہا ہے کہ بھارت میں ایران سے متعلق اڑھائی ہزار سے زائد کتابوں کی اشاعت ہوئی ہے۔
-
سیاسیآج رات، جوہری معاہدے کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج رات جوہری معاہدے کے پانچویں مرحلے سے متعلق ایک اہم اجلاس کا انعقاد ہوگا جس کا نتیجہ ان تمام کیے گئے فیصلوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
-
سیاسیایرانی ثقافتی مراکز کیخلاف ٹرمپ کی دھمکی جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ
تہران، ارنا- ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیجانب سے ایران میں اہم ثقافتی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی کا اگر نفاذ ہوجائے تو وہ ایک جنگی جرم ہے۔
-
معاشرہایرانی کسٹمز میں منشیات کی ضبطگی میں 390 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے دوران، گزشتے سال کے مقابلے میں منشیات کی ضبطگی میں 390 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
سیاسیپابندیوں نے ایرانی صعنت کے شعبے کو اور فعال بنادیا ہے: لاریجانی
تہران، ارنا- اسلام جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں نے ملک میں صنعتی شعبے کو اور فعال بنادیا ہے۔
-
اقتصادی5 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی علاقے شہداد کی سیاحتی دلچسبیوں کی آمد
کرمان، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران، 5 ہزار غیر ملکی سیاحوں نے ملک کے جنوب مغربی صوبے کرمان میں واقع علاقے "شہداد" کی سیاحتی دلچسبیوں کا رخ کرلیا جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
سیاسیایران، غربت کے خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون پر تیار ہے
اسلام آباد، ارنا- نائب ایرانی وزیر صحت نے غربت اور صحت کو تمام ممالک کے بنیادی مسائل میں سے ایک قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تہران، غربت مٹاؤ کیلئے پاکستان سے تعاون اور تجارب کے تبادلہ پر تیار ہے۔
-
سیاسیبحر ہند میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ڈپٹی آف نیول آپریشنزاورمشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغازہوگیا ہے ۔
-
معاشرہایران میں غیر ملکی بیماروں اور صحت سے متعلق سیاحوں کی آمد میں اضافہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے ڈائریکٹر مینجر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران 150 ہسپٹالوں اور صحت سے متعلق سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے دینے والی 50 کمپنیوں کو لائسنس دیا گیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافت"ناہارخوران" کی خوبصورتی نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے
تہران، ارنا- رُت بدلی تو دلفریب نظارے غیر ملکی سیاحوں کو ایران کے شمالی صوبے گرگان میں واقع جنگلی علاقے "ناہارخوران" کھینچ لائے جس کی خوبصورتی نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔
-
اقتصادیایران میں 9 مہینوں کے دوران 32 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات
بیرجند، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے 9 ابتدائی مہینوں کے دوران 5۔32 ارب ڈالر سے زائد مصنوعات کو مختلف ممالک میں برآمدات کیا گیا ہے۔
-
اقتصادیایران کی بھارت کو 80 ہزار ٹن کیوی فروٹ کی برآمدات
ساری، ارنا- رواں سال کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی صوبے مازندران سے 80 ہزار ٹن کیوی فروٹ کو بھارت میں برآمد کیا گیا۔
-
کھیلایرانی کی شطرنج کھیل کے فروغ میں دنیا کی چھٹی پوزیشن
ارومیہ، ارنا- ایرانی شطرنج فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شطرنح کھیل کے فروغ سے متعلق دنیا کی چـھٹی پویشن پر کھڑا ہے۔
-
اقتصادییوریشیا کو 2 ارب ڈالر کی برآمدات، ایران کا مقصد قرار
ساری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی یوریشین اقتصادی مارکیٹ میں شمولیت اور ترجیحی نرخوں سے فائدہ اٹھانے سے ایرانی برآمدات کی شرح کو یوریشین یونین کے رکن ممالک میں 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے.
-
سیاسیایرانی صدر 20 دسمبر کو جاپان کا دوره کریں گے
تہران، ارنا- نائب ایرنی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" 20 دسمبر کو جاپان کا دورہ کریں گے۔
-
اقتصادیمشہد اور باکو کے درمیان براہ راست پرواز کا قیام
مشہد، ارنا- ایرانی شمالی شہر مشہد اور آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
-
کھیلایرانی کھیلاڑی نے ہسپانوی شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے شطرنج کھیلاڑی نے سپین میں منعقدہ بین الاقوامی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔