IRNA Urdu
19 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • ایرانی سرحدی کمانڈر نے تہران- اسلام آباد کے سمندری تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

    پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ایک ملاقات میں؛

    سیاسیایرانی سرحدی کمانڈر نے تہران- اسلام آباد کے سمندری تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

    اسلام آباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی کمانڈر "احمد علی گودرزی" نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ایڈمیرل "مرزا فواد امین بیگ" سے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کی مشترکہ سمندری سرحدوں کا ذکر کرتے ہوئے تعاون بڑھانے، معلومات کے تبادلہ اور مشترکہ مفادات کی مساوات کے اصولوں پر مبنی میکنزم کو نافذ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2022-01-12 17:45
  • ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کا قتل ریاستی دہشت گردی کی ایک مثال ہے

    سیاسیایرانی ایٹمی سائنسدانوں کا قتل ریاستی دہشت گردی کی ایک مثال ہے

    تہران، ،ارنا -  آج ایک ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسدان مسعود علیمحمدی کی شہادت کی بارہویں برسی تھی جنہوں نے ایران کے پرامن ایٹمی علم کو فروغ دینے اور مقامی بنانے کے لیے کام کیا۔

    2022-01-12 13:31
  • ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کا جرم معاف نہیں کیا جائے گا

    ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری؛

    سیاسیایٹمی سائنسدانوں کے قتل کا جرم معاف نہیں کیا جائے گا

    تہران - ارنا - یرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری نے ڈاکٹر احمدی روشن کی شہادت کی 10ویں برسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ایٹمی سائنسدانوں کو قتل کرنے کے جرم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی مثال کی حیثیت سے، سزا دی جائے گی۔

    2022-01-12 12:17
  • اپنے علاقائی دوستوں کو ویانا مذاکرات کے بارے میں آگاہ کریں گے : ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسیاپنے علاقائی دوستوں کو ویانا مذاکرات کے بارے میں آگاہ کریں گے : ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے علاقائی دوستوں کو ویانا مذاکرات کے بارے میں آگاہ کریں گے

    2022-01-12 10:59
  • پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کے نازک مراحل/ باقری کا ویانا میں گہری سفارتی ملاقاتوں کا آغاز

    سیاسیپابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کے نازک مراحل/ باقری کا ویانا میں گہری سفارتی ملاقاتوں کا آغاز

    ویانا، ارنا۔ اعلی ایرانی سفارتکار "علی باقری کنی" کل برور پیر کو گروہ 1+4 سے دو طرفہ اور  کثیر الجہتی بھاری ملاقاتوں کے بعد گہری سفارتی مشاورت کیلئے چند منٹ قبل کوبورگ ہوٹل پہنچ گئے۔

    2022-01-11 19:00
  • ہمیں ویانا مذاکرات میں مغربی فریقین کی حکمت عملیاں نظر نہیں آتی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسیہمیں ویانا مذاکرات میں مغربی فریقین کی حکمت عملیاں نظر نہیں آتی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھی ہمیں ویانا مذاکرات میں مغربی فریقین کی حکمت عملیاں نظر نہیں آتی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کو اپنے وعدوں میں جلد واپسی کی تیاری نہیں ہے لہذا ہم محسوس کرتے ہیں کہ مغربی فریقین ابھی تک مذاکرات کو تاخیر کا شکار کرتی ہیں۔

    2022-01-11 17:27
  • فارسی کا طویل ترین ناول "کلیدر" قاہرہ گیا

    سیاسیفارسی کا طویل ترین ناول "کلیدر" قاہرہ گیا

    تہران، ارنا – "کلیدر" سب سے طویل فارسی ناول اور دنیا کا دوسرا طویل ترین ناول ہے جس کا عربی میں ترجمہ کیا گیا ہے اور قاہرہ پبلیکیشنز نے شائع کیا ہے۔

    2022-01-11 15:56
  • ایران وہ واحد اسلامی ملک ہے جو نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے

    11 جنوری، نایاب خون کا قومی دن؛

    سیاسیایران وہ واحد اسلامی ملک ہے جو نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے

    تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران مشرقی بحیرہ روم کے خطے (امرو) کے ممالک اور مسلم ممالک کے درمیان واحد اسلامی ملک ہے جو نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے۔

    2022-01-11 15:31
  • ایرانی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے قطری حکومت کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔

    2022-01-11 14:40
  • امریکہ کو ہخامنشی دور کے نادر خاکوں کو واپس کرنا ہوگا: ایرانی سفیر

    سیاسیامریکہ کو ہخامنشی دور کے نادر خاکوں کو واپس کرنا ہوگا: ایرانی سفیر

    نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو مکمل طور پر اور بغیر کسی عذر کے ہخامنشی دور حکومت کے نادر خاکوں کو واپس کرنا ہوگا۔ 

    2022-01-11 13:10
  • عمان اور قطر کا دورہ 13ویں حکومت کی ہمسائیگی پالیسی کو مضبوط بنانے کے لیے ہے

    سیاسیعمان اور قطر کا دورہ 13ویں حکومت کی ہمسائیگی پالیسی کو مضبوط بنانے کے لیے ہے

    تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عمان اور قطر کے دو روزہ علاقائی دورے کا مقصد 13ویں حکومت کی ہمسائیگی پالیسی کو مضبوط کرنا ہے۔

    2022-01-11 11:09
  • کابل کے رہنماؤں نے اپنے تیسرے سفارتی دورے کیلئے تہران کو کیوں چن لیا؟

    افغانستان کے معاملات میں تہران کی پوزیشن؛

    سیاسیکابل کے رہنماؤں نے اپنے تیسرے سفارتی دورے کیلئے تہران کو کیوں چن لیا؟

    تہران، ارنا- ایران اور افغاستان بطور دو دوست اور پڑوسی ممالک کے جغرافیائی قربت کے علاوہ، شناخت اور ثقافتی مشترکات بھی رکھتے ہیں؛ اس کے ساتھ ساتھ طالبان کے دور حکومت میں امریکہ کیجانب سے دونوں ممالک کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور ان کیخلاف پابندیوں عائد کرنے کی مشترکہ دکھ نے تہران- کابل کے درمیان مزید تعاون کا باعث بنی ہوئی ہے۔

    2022-01-11 06:51
  • تہران اور مسقط کے تعلقات دیرینہ اور مستحکم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسیتہران اور مسقط کے تعلقات دیرینہ اور مستحکم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے تعلقات کو مستحکم اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلیے 13ویں حکومت کی پالیسی کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران کا مقصد خلیج فارس کے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔

    2022-01-10 19:22
  • امیر عبداللہیان کا ویانا مذاکرات سے متعلق ایران کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر زور

    نائب عمانی بادشاہ سے ایک ملاقات میں کہا گیا؛

    سیاسیامیر عبداللہیان کا ویانا مذاکرات سے متعلق ایران کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر زور

    تہران، ارنا- مسقط کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے نائب عمانی بادشاہ "فہد بن محمود آل سعید" سے ایک ملاقات میں ویانا مذاکرات سے متعلق ایران کی نیک نیتی اور سنجیدگی پر زور دیا۔

    2022-01-10 18:28
  • ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا اگلا دور ایجنڈے میں شامل ہے: خطیب زادہ

    سیاسیایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا اگلا دور ایجنڈے میں شامل ہے: خطیب زادہ

    تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کا انعقاد بدستور ایجنڈے میں شامل ہے۔

    2022-01-10 18:26
  • ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

    تہران، ارنا- عمان کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب "بدربن حمد البوسعیدی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-01-10 16:32
  • ایران میں تقریباً 4 ملین افغان باشندے ویکسینیشن کی خدمات سے مستفید ہوئے ہیں

    سیاسیایران میں تقریباً 4 ملین افغان باشندے ویکسینیشن کی خدمات سے مستفید ہوئے ہیں

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں تقریبا  4 ملین افغان پناہ گزین ویکسینیشن کی خدمات سے مستفید ہوئے ہیں۔

    2022-01-10 10:44
  • افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    سیاسیافغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    تہران، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام "مولوی امیر خان متقی" نے آج بروز اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-01-09 23:25
  • پاکستان میں گرفتار کیے گئے 6 ایرانی شہریوں کی رہائی اور ان کی وطن واپسی

    سیاسیپاکستان میں گرفتار کیے گئے 6 ایرانی شہریوں کی رہائی اور ان کی وطن واپسی

    اسلام آباد، ارنا- پاکستانی کوسٹ گارڈ کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے 6 ایرانی شہریوں بشمول 4 ملاحوں کو کراچی میں قائم ایرانی قونصلیٹ جنرل کی کوششوں اور تعاقب سے  رہا کرکے انہیں وطن واپس روانہ کردیا گیا۔

    2022-01-09 17:36
  • ایران اور تاجکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کا امکان ہے: آیت اللہ رئیسی

    اپنے تاجک ہم منصب کے نام میں ایک مبارکبادی پیغام میں؛

    سیاسیایران اور تاجکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کا امکان ہے: آیت اللہ رئیسی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران اور تاجکستان کے سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اس امید کا اظہار کرلیا کہ مشترکہ کوششوں اور سیاسی عزم اور ادارے کے سائے میں دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔

    2022-01-09 16:58
  • ویانا مذاکرات؛ قدم آگے بڑھیں لیکن آہستہ!

    سیاسیویانا مذاکرات؛ قدم آگے بڑھیں لیکن آہستہ!

    تہران، ارنا – شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کی بات چیت آگے بڑھ رہی ہے مگر آہستہ، جب کہ مذاکرات کے نتائج کے بارے میں پر امید ہیں، مغربی اداکاروں نے تہران کو اپنے جائز مطالبات سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرنے کی امید میں "وقت" کی اصطلاح کے ساتھ کھیلنے جیسے نئے حربوں کا سہارا لیا ہے۔

    2022-01-09 15:58
  • تہران میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں 1961 کے کنونشن کے فریم ورک کے اندر ہے

    سیاسیتہران میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں 1961 کے کنونشن کے فریم ورک کے اندر ہے

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں افغان سفارت خانے کی سفارتی سرگرمیاں 1961 کے کنونشن کے فریم ورک کے اندر ہیں۔

    2022-01-09 13:58
  • امریکی غلط حساب کتاب جاری ہے: آیت اللہ خامنہ ای

    سیاسیامریکی غلط حساب کتاب جاری ہے: آیت اللہ خامنہ ای

    تہران، ارنا- ایرانی سپریم لیڈر نے فرمایا ہے کہ حساب کتاب کرنے والی مشین میں امریکہ کی غلط گنتی جاری ہے، یہ پہلے ہی ہے، اب بھی وہ مختلف امور پر حساب لگا رہے ہیں۔ اس کی ایک مثال ہمارے پیارے شہید، جنرل سلیمانی کی شہادت سے متعلق ہے۔ وہ کیا سوچ رہے تھے، کیا ہوا۔

    2022-01-09 13:19
  • ویانا مذاکرات میں اختلافات کو کم کرنا؛ میڈیا تازہ خبروں کیلئے بے چین ہے

    سیاسیویانا مذاکرات میں اختلافات کو کم کرنا؛ میڈیا تازہ خبروں کیلئے بے چین ہے

    تہران، 9 جنوری۔ ارنا – ایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار کے کل رات ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں بیانات نے کچھ میڈیا اداروں کو اس قدر پرجوش کر دیا کہ انہوں نے ان کے تبصروں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔

    2022-01-09 12:11
  • افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    سیاسیافغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    تہران، ارنا - افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی ایک اقتصادی اور سیاسی وفد کی سربراہی میں ہفتہ کی رات تہران پہنچ گئے۔

    2022-01-09 11:09
  • ویانا مذاکرات میں فریقین اختلافات کو کم کر رہے ہیں: اعلی ایرانی مذاکرات کار

    سیاسیویانا مذاکرات میں فریقین اختلافات کو کم کر رہے ہیں: اعلی ایرانی مذاکرات کار

    ویانا، ارنا – نابئب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور اعلی مذاکرات کار نے غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات کے بارے میں اپنے تازہ ترین جائزے میں کہا ہے کہ مذاکرات کرنے والے فریقین کے درمیان اختلافات اب کم ہو رہے ہیں۔

    2022-01-09 10:53
  • ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کیلئے پرعزم ہے: امیرعبداللہیان

    سیاسیایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کیلئے پرعزم ہے: امیرعبداللہیان

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کے لئے پر عزم ہے۔

    2022-01-09 10:44
  • ایران کی تین شاخوں کے سربراہان کے اجلاس کا انعقاد

    سیاسیایران کی تین شاخوں کے سربراہان کے اجلاس کا انعقاد

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں شاخوں کے سربراہان نے آج بروز ہفتے کو  صدر مملکت کی میزبانی میں ملاقات کی۔

    2022-01-08 20:44
  • طالبان کے وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    سیاسیطالبان کے وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    کابل، ارنا- طالبان کی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے وزیر خارجہ "امیر خان متقی" ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج بروز ہفتے کو دورہ تہران روانہ ہوگئے۔

    2022-01-08 20:24
  • ویانا میں ماہرین کی سطح پر پابندیاں ہٹانے کے اجلاس کا انعقاد

    سیاسیویانا میں ماہرین کی سطح پر پابندیاں ہٹانے کے اجلاس کا انعقاد

    ویانا، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور گروہ 1+4 کے نمائندوں نے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کے فریم ورک کے اندر ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔

    2022-01-08 20:06
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ