-
آرٹس اور ثقافتتہران کی نیلامی میں کون کون سے کام 10 ارب تومان سے زائد فروخت ہوئے؟
تہران- ارنا، تہران کی نیلامی 158 ارب تومان (ایرانی قومی کرنسی) سے زائد فروخت کیساتھ ختم ہوئی، جبکہ فنکار "پرویز تناولی"، "منیر فرمانفرمائیان"، "سہراب سپہری" اور "حسین زندہ رودی" کے چار کام؛ 10 ارب تومان سے زیادہ بھاؤ سے فروخت ہوئے۔
-
سیاسیپابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری؛ یورپی عہدیدار کی مذاکراتی عمل کی تعریف
تہران، ارنا- یورپی یونین کے ڈپٹی سیکرٹری برائے خارجہ امور اور جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینٹیر نے آج بروز ہفتے کو ایک ٹوئٹر پیغام میں ویانا میں مذاکراتی عمل کی کامیابی کیلئے جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہآج پابندیوں کے خاتمے سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس کوبورگ ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔
-
کھیلاے ایف سی کی ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ کی تعریف
تہران، ارنا- اے ایف سی کی ویب سائٹ نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی کوچ مریم ایراندوست کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کو نئی حدوں تک پہنچا دیا ہے۔
-
معاشرہصوبے زنجان میں پہلی صدی قبل مسیح کے 9 تاریخی مٹی کے برتن کی دریافت
زنجان، ارنا – ایرانی صوبے زنجان کے ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے یونٹ کے کمانڈر نے اس صوبے کے شہر طارم کے انذر گاؤں میں پہلی صدی قبل مسیح سے 9 تاریخی مٹی کے برتنوں کی دریافت کا اعلان کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی دوسرے ورچوئل عالمی کتاب میلے میں دنیا کے 15 ممالک کے پبلشرز شریک ہوں گے
تہران، ارنا - ایرانی دوسرے ورچوئل عالمی کتاب میلے میں دنیا کے 15 ممالک کے پبلشرز کی 20 ہزار کتابیں پیش کی جائیں گی۔
-
سیاسیجابرانہ امریکی پابندیاں؛ ایرانیوں کی صحت کو خطرے میں ڈالنے سے لے کر اقوام متحدہ میں ایران کے ووٹ کے حق کو معطل کرنے تک
نیویارک، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یکطرفہ اور جابرانہ امریکی پابندیوں نے نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اور لوگوں کی صحت اور زندگیوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ ایران کی بین الاقوامی سرگرمیوں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
-
معاشرہکرمان میں 5.1 شدت سے زلزلے کے جٹھکے کا اب تک کوئی مالی اور جانی نقصان نہیں ہوا
کرمان، ارنا- ایرانی صوبے کرمان گورنریٹ کے کرائسز مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ شہر کرمان میں واقع شہداد کی بلندیوں اور کوہپایہ کے علاقے میں 5.1 شدت کے زلزلے سے اب تک کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
-
سیاسیناجائز صہیونی ریاست ایران مخالف امریکی پابندیوں کی ناکامی سے مایوس ہے: پاکستانی پروفیسر
اسلام آباد، ارنا- پاکستان پروفیسر برائے بین الاقوامی تعلقات نے ایران سے متعلق امریکی نقطہ نظر اور جوہری معاہدے کیخلاف صیہونی ریاست کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے ویانا مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایران جوہری معاہدے کیخلاف اپنی تمام تر تخریب کاری کے باوجود تہران کیخلاف واشنگٹن کی پابندیوں کی ناکامی سے مایوس ہے۔
-
-
تصاویرہایگاشن، ایران کا آرمینیائی کیتھولک کیمپ
ساری، ہیگاشین کا قصبہ ایران کا واحد آرمینیائی کیتھولک کیمپ ہے جو شمالی شہر رویان میں واقع ہے۔ کیمپ کا سنگ بنیاد تقریباً نصف صدی قبل خلیفہ نارسیس ٹوسونین نے رکھا تھا جس کا مقصد آرمینیائی طلباء کے لیے ایک فلاحی تعلیمی کمپلیکس بنانا تھا، اور اب یہ ایک خصوصی آرمینیائی کیتھولک فلاحی کمپلیکس اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
-
-
آرٹس اور ثقافتایرانی شارٹ فلم برطانیہ اور امریکہ میں نمائش ہوگی
تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار "حسن نجم آبادی" کی بنائی گئی شارٹ فلم "APARAT" کو امریکہ اور برطانیہ کے فیسٹیولز میں نمائش ہوگی۔
-
کھیلایرانی قومی کورونا ہیڈ کوارٹرز کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلوں میں شائقین کی موجودگی پر رضامندی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کی سربراہی میں کورونا کے خلاف قومی ہیڈ کوارٹر نے عالمی کپ کوالیفائر میں قومی فٹ بال ٹیم کے بقیہ میچوں میں شائقین کی موجودگی پر اپنی رضامندی کا اظہار کیا۔
-
اقتصادیآرٹیمیا؛ ارومیہ جھیل میں ایک پوشیدہ خزانہ
ارومیہ، ارنا - آرٹیمیا کو ارومیہ جھیل میں رہنے والے واحد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کی اقتصادی قدر ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان میں ارومیہ جھیل میں چھپے ہوئے سونے کے نام سے جانی جاتی ہے۔
-
سیاسیچین کیساتھ 25 سالہ معاہدہ جمعہ سے فعال ہوگیا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدہ جمعہ کے روز سے فعال ہو گیا۔
-
سیاسیویانا مذاکرات درست راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں
تہران، ارنا - جیسا کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کے لیے مذاکرات درست راستے پر ہیں، اعلیٰ جوہری مذاکرات کاروں نے جمعے کے روز مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوسرے مرحلے کو ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاسیویانا مذاکرات پر جامع تعاون اور مشاورت کے بارے میں ایک اہم اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات پر جامع تعاون اور مشاورت کے بارے میں ایک اہم اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
کھیلفجر کپ بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کا شوشتر میں آغاز ہوا
اہواز، ارنا - فجر کپ بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج بروز جمعہ شوشتر میں منعقد ہوئی جس میں بیرون ملک کی ٹیموں نے شرکت کی۔
-
سیاسیویانا مذاکرات کے سنیئر مذاکرات کاروں کی اپنے دارالحکومتوں میں عارضی واپسی
ویانا، ارنا - وفود کے سربراہوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور 4+1 گروپ کے اعلیٰ مذاکرات کار آج (جمعہ) کو کچھ مشاورت کے لیے عارضی طور پر اپنے دارالحکومتوں میں واپس آئیں گے۔
-
سیاسیصدر رئیسی کا دورہ روس ایک انتہائی اہم واقعہ ہے: لاوروف
ماسکو، ارنا - روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا آئندہ دورہ ماسکو بہت اہم واقعہ ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے گیارہویں دن؛
سیاسیدیانتداری کے اصل پر مذاکرات کاروں کی توجہ
تہران، ارنا - ان دنوں ویانا میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلیے سفارتی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہیں اور دیانتداری کے اصل کو، جو مغرب کی طرف سے مخالفت کرنے والے اہم مسائل میں سے ایک تھا، اب تسلیم کیا گیا ہے۔
-
تصاویرایرانی صوبے اردبیل میں 'شورابیل' نامی جھیل میں برفباری کے دلکش مناظر
اردبیل، صوبے اردبیل میں شورابیل' جھیل میں موسم سرما کے موقع پر برفباری کے دلکش مناظر کو دیکھتے ہیں جو عوام برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
سیاسیایران اور چین کے اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
-
سیاسیامیر عبداللہیان چین پہنچ گئے/مشترکہ 25 سالہ تعاون کے پروگرام کا جائزہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے کل (جمعرات) کو چین کے اعلیٰ سطحی سیاسی وفد کی قیادت میں چینی حکام سے ملاقات کے لیے چین کا دورہ کیا تھا۔ چند منٹ قبل چین کے شہر ووشی پہنچ گئے۔
-
سیاسیروس اور ٹرائیکا کا ویانا میں ممکنہ معاہدوں کے نفاذ کے طریقے پر تبادلہ خیال
ویانا، ارنا - روس اور تین یورپی ممالک کے سینئر مذاکرات کاروں نے جمعرات کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں جاری مذاکرات میں ممکنہ معاہدوں پر عمل درآمد کے بارے میں بات چیت کی۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی ثقافتی مشیر اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان ملاقات
اسلام آباد، ارنا - پاکستان میں ایرانی ثقافتی قونصل جنرل اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان نے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ثقافتی تعاون، بین المذاہب تعامل اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان رابطے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی فلم کو آئرلینڈ کے میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل
تہران، ارنا – ایرانی فلم "GOODBYE OLYMPIC"نے آئرلینڈ کے فلمی میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔
-
سیاسیامیر عبداللہیان بیجنگ روانہ ہو گئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں چینی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیےچینی دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا۔
-
سیاسیایران اور پاکستان کی سیکیورٹی میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں
اسلام آباد، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی کمانڈرنے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان سیکیورٹی میں مداخلت کرنے والوں کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔
-
تصاویرپاکستان میں ریلیف اور ریسکیو مشق سے ایرانی سرحدی وفد کا دورہ کرنے کے مناظر
اسلام آباد، سرحدی کمانڈر جنرل 'احمد علی گودرزی' کی قیادت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی وفد نے جمعرات کو پاکستان میں ریلیف اور ریسکیو مشق کا دورہ کیا۔