-
سیاسیایرانی مطالبات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہیں: پاکستانی میڈیا
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی اخبار ڈان نے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کے لیے امریکی یکطرفہ نقطہ نظر اور یورپ کے کچھ نہ کرنے کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے مغرب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے مطالبات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہیں لہذا دوسری فریق کو ویانا مذاکرات میں منطقی آپشنز میز پر رکھنا ہوگا۔
-
سیاسیایران اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگا: باقری کنی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر مذاکرات کار نے ویانا مذاکرات کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے پر تہران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا ہے کہ ہمارا ملک اس سمت میں اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
سیاسیایران اور پاکستان کا بحری تعاون گہرے اور اسٹریٹجک تعلقات کا باعث ہوگا
بندر عباس، ارنا – ایرانی آرمی کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین بحری تعلقات دو دوست، پڑوسی اور مسلم ممالک کے درمیان گہرے اور اسٹریٹجک تعلقات کا باعث بنیں گے۔
-
سیاسیمتحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر "شیخ طحنون بن زاید" پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاسیعراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے کا افغانستان کے امور پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سکریٹری نے افغان عوام کی مدد میں اقوام متحدہ کے کردار سے ایران کی حمایت پر زور دیا۔
-
سیاسینطنز کے آسمان میں ہونے والے دھماکے کا جوہری تنصیبات سے کوئی تعلق نہیں
تہران، ارنا - ایک باخبر مقامی شخص نے ارنا کو بتایا کہ نطنز کے صحرائی علاقے میں ہونے والے دھماکے کا جوہری تنصیبات سے کوئی تعلق نہیں تھا اور اس سے کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
-
سیاسیتہران اور کراکس کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ضروری ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ایران اور وینزویلا کی اعلیٰ صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ تہران اور کراکس کے درمیان تعلقات بالخصوص تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ضروری ہے۔
-
ڈپٹی آرمی کوآرڈینیٹر؛
سیاسیبین الاقوامی پانیوں میں بحریہ کی موجودگی ایران کی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ بین الاقوامی پانیوں اور سمندروں کے میدان میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ملک کی دفاعی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سیاسیدیگر فریقین کو ایران کی تجویز کردہ دستاویزات کا مدلل اور منطقی جواب دینا ہوگا: باقری کنی
ویانا، ارنا- ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا اختتام اور دیگر فریقین کا ایرانی تجویز کردہ دستاویزات کا جائزہ لینے کیلئے اپنے اپنے دارالحکومتوں کی واپسی کے بعد اس بات پر زور دیا کہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ایرانی تجاویز کا مدلل اور منطقی جواب دیں گے۔
-
سیاسیویانا مذاکرات کا اختتام؛ ایران کی تجاویز پر یورپ کا کڑا امتحان
تہران، ارنا- ایران اور گروہ 1+4 کے درمیان ویانا مذاکرات کو ایک ایسا وقت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا جب ایران کی تجویز کردہ دستاویزات کو مذاکرات میں شامل دیگر فریقین کے سامنے بالکل درست اور جامع انداز میں پیش کیا گیا۔
-
ارنا نمائندے سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛
سیاسیجوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج انعقاد کیا جاتا ہے: باقری کنی
ویانا، ارنا- اعلی ایرانی مذاکرات کار "علی باقری کنی" نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ڈپٹی سیکرٹری "انریکہ مورا" سے ملاقات کے بعد جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں مورا سے ہم آہنگی کی گئی ہے۔
-
ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاسیایرانی وزیر خارجہ اور چوسب بورل نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دے دیا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔
-
اعلی ایرانی مذاکرات کار؛
سیاسیایران ویانا مذاکرات میں اپنی فعال شرکت جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے
تہران، ارنا- اعلی ایرانی مذکرات کار نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری اور دونوں فریقین کے درمیان تکنیکی تعاون کے تسلسل میں قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک ویانا مذاکرات میں اپنی فعال اور مثبت شرکت جاری رکھنے کے لئے پُرعزم ہے۔
-
سیاسیایران نے سنجیدہ عزم اور واضح ایجنڈے سے ویانا مذکرات میں حصہ لیا ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے جاپانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ ہم نےسنجیدہ عزم اور واضح ایجنڈے سے ویانا مذاکرات میں حصہ لیا ہے لیکن ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے نیک نیتی اور عزم سے متعلق پُرامید نہیں ہیں۔
-
سیاسیاعلی ایرانی مذکرات کار کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات
ویانا، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار "علی باقری کنی" نے ویانا میں گہری سفارتی مشاورت کے سلسلے میں آئی اے ای اے کے سربراہ "رافائل گروسی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاسیویانا میں مذاکراتی وفود صہیونی ریاست سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ویانا میں مذاکراتی وفود صہیونی ریاست کے وزیر اعظم کی رہائیشگاہ سے احکامات نہیں لیں گے۔
-
سیاسیایران اور آسٹریا کے اعلی سفارتکاروں کا اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
ویانا، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری کے امور" مہدی صفری" نے آج بروز جمعرات کو آسٹرین محکمہ خارجہ کے قائم مقام" پیتر لاونسکی تیفنتھال" سے ملاقات کی۔
-
سیاسیامریکی علاقے سے نکل جائیں: پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ
شیراز، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں پھر سے امریکیوں کو کہہ رہے ہیں کہ وہ ہمارے اردگرد کا جغرافیہ اسی ذلت کیساتھ چھوڑ دیں ورنہ افغانستان سے بھی بدتر ہو جائیں گے اور ان کو کو بھاگنا پڑے گا۔
-
سیاسیایران نے اپنے تجویز کردہ متن کو ویانا میں پیش کیا: باقری کنی
ویانا، ارنا- ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے اعلی مذاکرات کار نے ہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی تجویز کردہ متن کو جوہری مسائل اور ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے فریم میں پیش کیا ہے۔
-
قائد انقلاب کی صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی کانگریس کے عہدیداروں سے ملاقات میں؛
سیاسیشہداء کے پیغام سے قوم کے اتحاد اور ذمہ داروں میں احساس ذمہ داری میں اضافہ ہونا ہوگا
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی کانگریس کے عہدیداروں سے ایک ملاقات میں فرمایا ہے کہ شہداء کے پیغام سے قوم کے اتحاد اور کوششوں سمیت ذمہ داروں میں احساس ذمہ داری میں اضافہ ہونا ہوگا۔
-
سیاسیویانا مذاکرات پابندیوں کی منسوخی کی ترجیح اور سنجیدگی سے جاری ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات ملک کیخلاف عائد پابندیوں کو اٹھانے کی ترجیج سے بڑی سنجیدگی سے جاری ہیں اور اگر مغرب نیک نیتی کا رویہ اپنائے تو اچھا معادہ طے پایا جائے گا۔
-
سیاسیآئی اے ای اے کی رپورٹ ایک باقاعدہ تکنیکی دستاویز ہے: ایرانی مندوب
ویانا، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، باقاعدہ تکنیکی اپڈیٹ رپورٹ ہے جو ایران کیجانب سے اس تنظیم کو معمول کے طریقہ کار کے مطابق اپنے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے پر مبنی ہے۔
-
سیاسیصیہونی ریاست ویانا مذاکرات کو زہر آلود کرنے کیلئے جھوٹ بولنے لگی ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست جس کا وجود تناؤ پر منحصر ہے، نے ایک بار پھر لپیٹ میں آکر ویانا مذاکرات کو زہر آلود کرنے کیلئے جھوٹ بولنے کا آغاز کیا ہے۔
-
سیاسیایران نے یمن سے کسی بھی قسم کے فوجی تعلقات کا مسترد کردیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن کے درمیان کسی بھی قسم کے فوجی تعلقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یمن میں کبھی بھی ایسی فوجی موجودگی نہیں تھی جس کو جارحیت کا نشانہ بنایا جائے۔
-
سیاسیایران انٹرنیشنل کوآپریٹو یونین کے بورڈ کا رکن بن گیا
تہران، ارنا- انٹرنیشنل کوآپریٹو یونین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ICA-AP کے انتخابات کا جنوبی کوریا میں انعقاد کیا گیا اور ایرانی چیمبر آف کوآپریٹو ملک کے کوآپریٹو سیکٹر کی جانب سے اس یونین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا۔
-
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری کے امور؛
اقتصادیآسٹریا ایران سے اقتصادی تعلقات کے فروغ میں دلچسبی رکھتا ہے
ویانا، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری کے امور جو ویانا میں ایران کے مذاکراتی وفد میں شامل ہیں، نے بعض آسٹرین عہدیداروں سے ملاقات کے بعد کہا کہ آسٹریا، ایران سے اقتصادی تعلقات کے فروغ میں دلچسبی رکھتا ہے۔
-
سیاسیاعلی ایرانی مذاکرات کار کی اینریک مورا سے ملاقات
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار نے بدھ کے روز ویانا میں گہری سفارتی مشاورت کے تسلسل میں یورپی یونین کے ڈپٹی سیکرٹری برائے خارجہ پالیسی کے امور "انریکہ مورا" سے ملاقات کی۔
-
سیاسینائب ایرانی وزیر خارجہ کی آسٹرین ہم منصب سے ملاقات
ویانا، ارنا - ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جو پابندیاں ہٹانے کے لیے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویانا کے دورے پر ہیں، سفارتی مشاورت کے تسلسل میں بدھ کے روز آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
سیاسیریمدان ٹرمینل سے 499 پاکستانی زائرین سیستان و بلوچستان میں داخل ہوئے
زاہدان، ارنا – جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان میں ریمدان بارڈر ٹرمینل کے سربراہ نے کہا ہے کہ قم اور مشہد کے مذہبی مقامات پر جانے والے 499 پاکستانی زائرین کورونا ہیڈ کوارٹر کی ہدایات کی تعمیل کے ساتھ ریمدان بارڈر ٹرمینل کے ذریعے صوبے میں داخل ہوئے۔
-
سیاسیلاہور میں ایرانی قونصل جنرل نے مسلم لیگ نواز پارٹی کے رہنما سے ملاقات کی
اسلام آباد - ارنا - لاہور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے پاکستان کی سب سے دوسری طاقتور سیاسی جماعت 'مسلم لیگ نواز' کے رہنما سے ملاقات کی۔