IRNA Urdu
26 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایران سے رابطے میں ہیں: پاکستان

    سیاسیکرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایران سے رابطے میں ہیں: پاکستان

    اسلام آباد، ارنا- پاکستانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کرونا وائرس کیخلاف ایران کی حکمت عملیوں اور کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ایران کیساتھ  بدستور رابطے میں ہے۔

    2020-02-27 16:16
  • ایران میں کرونا وائرس کا شکار 26 افراد جاں بحق

    معاشرہایران میں کرونا وائرس کا شکار 26 افراد جاں بحق

    تہران،ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  ملک میں اب تک 245 افراد کرونا وائرس کا شکار ہیں جن میں 26 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

    2020-02-27 14:18
  • برطانوی تنظیم کا ادویات سے متعلق ایران کیخلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

    سیاسیبرطانوی تنظیم کا ادویات سے متعلق ایران کیخلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

    لندن، ارنا- برطانیہ کا اسلامی حقوق کمیشن نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام میں ایک خط میں اس تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس پھیلاؤ کے پیش نظر واشنگٹن پر دباؤ میں اضافہ کرے تا کہ وہ ادویات سے متعلق ایران کیخلاف عائد پابندیوں کو اٹھائے۔

    2020-02-29 19:31
  • ایرانی خاتون سب سے بہترین ایشین اسکواش کی کوچ بن گئی

    کھیلایرانی خاتون سب سے بہترین ایشین اسکواش کی کوچ بن گئی

    تہران، ارنا - ایرانی خاتون "پرند دولتی زادہ" سب سے بہترین ایشین اسکواش کی کوچ کے طور پر منتخب ہوگئی۔

    2020-02-29 14:20
  • گزشتہ تین ماہ میں ایران کی 11.5 ارب ڈالر کی غیرملکی برآمدات

    اقتصادیگزشتہ تین ماہ میں ایران کی 11.5 ارب ڈالر کی غیرملکی برآمدات

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں موسم بہار کے تین مہینوں کے اندر 11.5 ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.

    2019-07-08 09:30
  • روس، ایران کیساتھ کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم

    اقتصادیروس، ایران کیساتھ کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم

    اصفہان، 18 جون، ارنا – روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ اچھے دوست اور شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک باہمی مشترکہ تعلقات بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں.

    2019-06-18 10:23
  • ایرانی کھیلاڑی نے سوئس شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    کھیلایرانی کھیلاڑی نے سوئس شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "محمد امین طباطبائی" نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسٹرز ٹیبل میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

    2019-08-01 08:45
  • ایرانی کی ایشیائی تن سازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    کھیلایرانی کی ایشیائی تن سازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی تن سازی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

    2019-08-01 11:10
  • ڈیل آف سنچری ناکام ہوگی: ایرانی سپریم لیڈر

    حجاج کرام کے نام پیغام

    سیاسیڈیل آف سنچری ناکام ہوگی: ایرانی سپریم لیڈر

    تہران، ارنا - سپریم لیڈر ایران نے حجاج کرام کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں فرمایا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ اور مزاحمتی فرنٹ کی مخلص جد وجہد سے ڈیل آف سنچری کو شکست ہوگی.

    2019-08-10 11:27
  • نکاراگوا کے اعلی اقتصادی وفد کی ظریف سے ملاقات

    سیاسینکاراگوا کے اعلی اقتصادی وفد کی ظریف سے ملاقات

    تہران، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے نکاراگوا کے وزیر خزانہ کی قیادت میں ایک اعلی اقتصادی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

    2019-08-10 20:01
  •  ایرانی خواتین کی عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    کھیل ایرانی خواتین کی عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن

     تہران، ارنا- ایرانی نوجوان خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ازبکستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

    2019-08-10 18:53
  • ظریف کیساتھ  باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    سیاسیظریف کیساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    تہران، ارنا- یورپی یونین نے امریکہ کیجانب سے ایرانی وزیر خارجہ کیخلاف پابندیاں لگانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم ظریف کیساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    2019-08-01 16:28
  •  ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی یورنیورسل گیمز کے فائنل میں جگہ بنالی

    کھیل ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی یورنیورسل گیمز کے فائنل میں جگہ بنالی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی تائیکوانڈو ٹیم نے اٹلی میں منعقدہ عالمی یورنیوسل طلباء گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

    2019-07-13 20:01
  • ایران اور افغانستان کیساتھ غیرقانونی امیگریشن پر مذاکرات کریں گے: ترکی

    معاشرہایران اور افغانستان کیساتھ غیرقانونی امیگریشن پر مذاکرات کریں گے: ترکی

    تہران، ارنا – ترک وزیر داخلہ نے اسلامی جمہوریہ ایران میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اور کابل کے ساتھ غیرقانونی امیگریشن پر مذاکرات کریں گے.

    2019-07-14 11:56
  • ایرانی عوام پر امریکی پابندیوں کا مہلک اثرات

    اقتصادیایرانی عوام پر امریکی پابندیوں کا مہلک اثرات

    تہران، ارنا – امریکہ کے اس دعوے کہ اس کی پابندیوں کا مقصد عوام نہیں ایرانی نظام ہے، کے برعکس امریکی پابندیوں نے ایرانی عوام کی زندگی کو براہ راست نشانہ بنایا ہے.

    2019-07-13 15:01
  • ایران اور چین کے درمیان تعلقات کی تاریخ شاہراہ ریشم کی قدمت سے متعلق ہے

    معاشرہایران اور چین کے درمیان تعلقات کی تاریخ شاہراہ ریشم کی قدمت سے متعلق ہے

    اصفہان، ارنا – چین کے شنگھائی سٹی میونسپل کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان تعلقات کی تاریخ شاہراہ ریشم کی دو ہزار سالہ قدمت سے متعلق ہے.

    2019-07-13 15:30
  • قرارداد 598: شوم اتحادی کیخلاف ایران کی کامیابی

    سیاسیقرارداد 598: شوم اتحادی کیخلاف ایران کی کامیابی

    تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے 18 جولائی 1988 کو سابق عراقی صدر صدام حسین کی قیادت میں آٹھ سالہ تحمیلی جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 598 کو منظور کرلیا اس طرح مغربی اور مشرقی حکومتوں کی حمایت ہونے والے ایرانی عوام کے خلاف اس جنگ خاتمہ ہوگیا.

    2019-07-17 11:22
  • امریکہ، مذاکرات کی میز پر واپسی کا راستہ اچھی طرح جانتا ہے: ظریف

    سیاسیامریکہ، مذاکرات کی میز پر واپسی کا راستہ اچھی طرح جانتا ہے: ظریف

    نیویارک، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے مذاکرات کو چھوڑا ہے اور وہ، مذاکرات کی میز پر واپسی کا راستہ اچھی طرح جانتا ہے۔

    2019-07-18 09:17
  • ایران کی معذور ٹائیکوانڈو ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    کھیلایران کی معذور ٹائیکوانڈو ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی معذور ٹائیکوانڈو ٹیم نے اردن میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل پانچویں بار کیلئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

    2019-07-19 10:02
  • ایران کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردی حملے کی مذمت

    سیاسیایران کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردی حملے کی مذمت

    تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندہار میں پولیس ہیڈکوارٹر سمیت کابل یونیورسٹی میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔

    2019-07-19 15:56
  • ایران کے کسی ڈرون کو نشانہ نہیں بنایا گیا: عراقچی

    سیاسیایران کے کسی ڈرون کو نشانہ نہیں بنایا گیا: عراقچی

    تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی ڈرون کو مارگرائے جانے کے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہمارے کسی بھی ڈرون کو نشانہ نہیں بنایا گیا.

    2019-07-19 11:11
  • خاتون ایرانی کھیلاڑی، ایشیائی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی

    کھیلخاتون ایرانی کھیلاڑی، ایشیائی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی

    تہران، ارنا- خاتون ایرانی کھیلاڑی "طراوت خاکسار" نے ازبکستان میں منعقدہ ایشیائی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

    2019-07-19 14:51
  • اگر امریکہ  اپنی جارحیت کو جاری رکھے تو ایرانی مسلح افواج ان کو منہ توڑ پر جواب دیں گی

    صدر روحانی کیجانب سے فرانسیسی صدر کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

    سیاسیاگر امریکہ اپنی جارحیت کو جاری رکھے تو ایرانی مسلح افواج ان کو منہ توڑ پر جواب دیں گی

    تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایک بار پھر ایرانی فضائی اور پانیوں میں جارحیت کرے ہماری مسلح افواج ان سے مقابلہ کرکے منہ توڑ پر جواب دیں گی۔

    2019-06-26 09:41
  • جوہری معاہدے پر ایران نے صبر کیا تاہم یورپ نے لاپرواہی دیکھائی: تخت روانچی

    سیاسیجوہری معاہدے پر ایران نے صبر کیا تاہم یورپ نے لاپرواہی دیکھائی: تخت روانچی

    نیو یارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مغربی فریق کی جانب سے جوہری معاہدے کے نفاذ پر ایران نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا مگر یورپی ممالک نے اس فائدہ نہ اٹھاتے ہوئے لاپروائی کا مظاہرہ کیا.

    2019-06-28 10:30
  • اٹلی سے قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں: صدر روحانی

    سیاسیاٹلی سے قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں: صدر روحانی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران اور اٹلی کے درمیان دوستانہ اور تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اٹلی کیساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔

    2019-08-18 16:31
  • عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    سیاسیعراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے عراق کی دفاعی طاقت کی تقویت کو ایران کے مقاصد میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق میں قیام امن و سلامتی کو ایران میں قیام امن و سلامتی کے مترادف سمجھتے ہیں۔

    2019-08-18 17:05
  • ایران اور افغانستان کا بجلی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

    سیاسیایران اور افغانستان کا بجلی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

     کابل، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان بجلی کے شعبے میں تعلقات کے فروغ کے حوالے سے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیا گیا۔

    2019-08-18 19:59
  • پاکستان کا ظریف کیخلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

    سیاسیپاکستان کا ظریف کیخلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

    اسلام آباد، ارنا- حکومت پاکستان نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یکطرفہ پابندیوں کے خلاف ہے.

    2019-08-22 14:08
  • بھارت، مہذب کشمیری عوام سے منصفانہ رویہ برتے: آیت اللہ خامنہ ای

    سیاسیبھارت، مہذب کشمیری عوام سے منصفانہ رویہ برتے: آیت اللہ خامنہ ای

    تہران، ارنا - سپریم لیڈر ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے وادی کشمیر میں مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے تہذیب یافتہ عوام سے انصاف پر مبنی رویہ اختیار کرے.

    2019-08-21 16:00
  • ایرانی جونیئر والی بال ٹیم کی کولمبیا کو شکست

    کھیلایرانی جونیئر والی بال ٹیم کی کولمبیا کو شکست

    تہران، ارنا - ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں میں کولمبیا کی ٹیم کو شکست دے دی.

    2019-08-25 10:27
  • پچھلا
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ