IRNA Urdu
18 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • حسن ایرلو کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر کا تعزیتی پیغام

    سیاسیحسن ایرلو کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر کا تعزیتی پیغام

    تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے یمن میں ایرانی سفیر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    2021-12-23 13:10
  • عراقی وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    سیاسیعراقی وزیر خارجہ دورہ تہران روانہ ہوگئے

    تہران، ارنا- عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ، اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتوں کیلئے دورہ تہران پر روانہ ہوگئے ہیں۔

    2021-12-22 20:49
  • ایرانی کراٹے قافلے نے تمام زمروں میں ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

    کھیلایرانی کراٹے قافلے نے تمام زمروں میں ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

    تہران، ارنا- ایرانی کراٹے قافلے نے قازقستان میں منعقدہ ایشیائی چیمپئن شپ مقابلوں میں تمام عمر کے گروپوں میں پہلی پوزیشن اپنی نام کرلی۔

    2021-12-22 20:38
  • پاسداران انقلاب مشق میں پہلی بار آرٹلری پروکسیمیٹی گولہ بارود کا استعمال

    سیاسیپاسداران انقلاب مشق میں پہلی بار آرٹلری پروکسیمیٹی گولہ بارود کا استعمال

    تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری افواج کے توپخانے نے "پیامبر اعظم (ص) 17" مشق میں پہلی بار زمینی اہداف کو تباہ کرنے کے علاوہ ملحقہ گولہ بارود کا استعمال کرتے ہوئے کامیابی سے بحری اہداف کو تباہ کیا۔

    2021-12-22 20:07
  • ایرانی وزیر خارجہ کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

    باکو، ارنا- جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے آذری صدر "الہام علی اف" سے ملاقات اور گفتگو کی۔ علی اف نے اس ملاقات میں سفارتی وفود کے تبادلہ کو بہت اہم قرار دے دیا۔

    2021-12-22 19:29
  • ایران اور عراق کی قومی اولمپک کمیٹیوں نے تعاون کے ایک دستاویز پر دستخط کیے

    کھیلایران اور عراق کی قومی اولمپک کمیٹیوں نے تعاون کے ایک دستاویز پر دستخط کیے

    تہران، ارنا- بغداد میں ایرانی سفارت خانے نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اولمپک کمیٹی کے صدر کے دورہ عراق اور عراقی فریق کے ساتھ تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2021-12-22 18:47
  • ای سی او ٹرین کے سائے میں ایران سے ریل ٹرانسپورٹ کی ترقی پاکستان کے ایجنڈے میں ہے

    پاکستانی وزیر ریلوے کی ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛

    اقتصادیای سی او ٹرین کے سائے میں ایران سے ریل ٹرانسپورٹ کی ترقی پاکستان کے ایجنڈے میں ہے

    اسلام آباد، ارنا- پاکستان کے وزیر ریلوے نے اسلام آباد-تہران-استنبول کے درمیان ای سی او کنٹینر ٹرین کی بحالی کو پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ای سی او ٹرین کے سائے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ریل ٹرانسپورٹ اور دوطرفہ تعاون کی ترقی پاکستانی حکومت کے سنجیدہ ایجنڈے میں ہے۔

    2021-12-22 18:28
  • شامی تنازع کا کوئی فوج حل نہیں ہے

    ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان؛

    سیاسیشامی تنازع کا کوئی فوج حل نہیں ہے

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شامی حل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے؛ انہوں نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سہولت کاری اور شامی حکومت کی قیادت کے تحت ایک سیاسی اور پائیدار عمل میں مزید ترقی لانے پر زور دیا۔

    2021-12-22 17:16
  • آستانہ امن عمل کا اگلا اجلاس تہران میں انعقاد کیا جائے گا

    ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر؛

    سیاسیآستانہ امن عمل کا اگلا اجلاس تہران میں انعقاد کیا جائے گا

    تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر نے تاس سرکاری خبر رسان ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی نے اتفاق کیا ہے کہ آستانہ امن عمل کا اگلا سربراہی اجلاس، کورونا صورتحال کے مطابق فروری اور مارچ میں تہران کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔

    2021-12-22 15:40
  • ایران میں ٹیکے لگائے جانے والوں کی تعداد 114 ملین 650 ہزار سے زائد خوراک تک پہنچ گئی

    معاشرہایران میں ٹیکے لگائے جانے والوں کی تعداد 114 ملین 650 ہزار سے زائد خوراک تک پہنچ گئی

    تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت، علاج اور طبی تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں ٹیکے لگائے جانے والوں کی تعداد 114 ملین 650 ہزار سے زائد خوراک تک پہنچ گئی۔

    2021-12-22 15:03
  • سیستان و بلوچستان میں شرح خواندگی 84.75 فیصد ہے

    معاشرہسیستان و بلوچستان میں شرح خواندگی 84.75 فیصد ہے

    زاہدان - ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے نائب وزیر تعلیم نے کہا ہے یہ صوبہ گزشتہ 42 سال میں 29 فیصد شرح خواندگی کے ساتھ ملک کے سب سے زیادہ ناخواندہ صوبوں میں سے ایک تھا جو آج 84.75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

    2021-12-22 14:55
  • نیا کوریڈور یورپ تک ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کرے گا: ایران

    اقتصادینیا کوریڈور یورپ تک ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کرے گا: ایران

    تبریز، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور جارجیا کے درمیان ایک نیا کوریڈور یورپ تک اشیاء کی ترسیل کو آسان بنائے گا۔

    2021-12-22 14:06
  • ایرانی فلم " A Hero" کو 2022 کے آسکر کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا

    آرٹس اور ثقافتایرانی فلم " A Hero" کو 2022 کے آسکر کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا

    تہران، ارنا – نامور ایرانی ہدایتکار اصغر فرہادی کی بننے والی فلم" A Hero" ان پندرہ فلموں میں شامل ہے جو آسکر کے 94ویں اکیڈمی ایوارڈز کے بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں ووٹنگ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔

    2021-12-22 13:35
  • خاتون ایرانی اداکارہ بے گھر خواتین کی سفیر بن گئیں

    آرٹس اور ثقافتخاتون ایرانی اداکارہ بے گھر خواتین کی سفیر بن گئیں

    تہران، ارنا - مشہور ایرانی اداکارہ پانتہ آ بہرام کو سراے گوہر (سماجی نقصان کے خطرے سے دوچار بے گھر خواتین اور لڑکیوں کا مرکز) میں سفیر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

    2021-12-22 13:15
  • ایرانی شہید حسن ایرلو کے جنازے کی تقریب

    معاشرہایرانی شہید حسن ایرلو کے جنازے کی تقریب

    تہران، ارنا - یمن میں متعین ایرانی سفیر حسن ایرلو کے جنازے کی تقریب آج بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں فوجی حکام کے علاوہ ایرانی عوام کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔

    2021-12-22 12:22
  • ایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے

    باکو، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ بدھ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچے جہاں آذری حکام سے بات چیت کی گئی۔

    2021-12-22 11:58
  • ایکو کنٹینر ٹرین (آئی ٹی آئی) کی بحالی کی تقریب

    تصاویرایکو کنٹینر ٹرین (آئی ٹی آئی) کی بحالی کی تقریب

    اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے منصوبہ جسے ایکو کنٹینر ٹرین (آئی ٹی آئی) کہا جاتا ہے، آج ایک تقریب میں پہلی مال بردار ٹرین کے چلنے سے پھر سے بحال ہوگئی؛ منعقدہ اس تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ اور ریلوے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بھی شرکت کی/ فوٹو بشکریہ زیشان علی

    2021-12-21 22:01
  • ترکی انٹرنیشنل سکی مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی

    کھیلترکی انٹرنیشنل سکی مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی

    تہران، ارنا- ایرانی سکی نمائندے ترک مردوں کے الپائن مقابلوں کے دوسرے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین پوزیشن جیتنے میں کامیاب رہے۔

    2021-12-21 21:45
  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کا پیوٹین کے نمائندے سے شامی مسائل پر تبادلہ خیال

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کا پیوٹین کے نمائندے سے شامی مسائل پر تبادلہ خیال

    ماسکو، ارنا- روسی نمائندے برائے شامی امور "الکساندر لاورنتیف" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ "علی اصغر خاجی" سے ایک ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔

    2021-12-21 21:22
  • ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 6 کانسی کے تمغے جیت لیے

    کھیلایرانی کھیلاڑیوں نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 6 کانسی کے تمغے جیت لیے

    تہران، ارنا- ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں نے قازقستان میں منعقدہ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

    2021-12-21 20:21
  • ایران اور یوریشیا کے درمیان تجارتی لین دین میں 73 فیصد کا اضافہ

    کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا؛

    اقتصادیایران اور یوریشیا کے درمیان تجارتی لین دین میں 73 فیصد کا اضافہ

    تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال سے اب تک ایران اور یوریشین یونین کے اراکین کے درمیان تجارتی لین دین میں وزن کے لحاظ سے 42 فیصد اور مالیت کے لحاظ سے 73 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    2021-12-21 19:54
  • خطے میں سلامتی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں گزرتا: ایرانی سفیر

    سیاسیخطے میں سلامتی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں گزرتا: ایرانی سفیر

    لندن، ارنا- برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے خلیج فارس تعاون کونسل اور برطانیہ ک وزرائے خارجہ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں سلامتی، دوستی اور خوشحالی کا راستہ لندن سے نہیں بلکہ خطے کے تمام ممالک کی شرکت سے تہران سے گزرتا ہے۔

    2021-12-21 19:10
  • اسلام آباد- تہران- استنبول ریلوے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا

    ایران، پاکستان اور ترکی کے حکام کی شرکت سے؛

    اقتصادیاسلام آباد- تہران- استنبول ریلوے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا

    اسلام آباد، ارنا- اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے  منصوبہ جسے ایکو کنٹینر ٹرین (آئی ٹی آئی) کہا جاتا ہے، آج ایک تقریب میں پہلی مال بردار ٹرین کے چلنے سے پھر سے بحال ہوگئی؛ منعقدہ اس تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ اور ریلوے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بھی شرکت کی۔

    2021-12-21 18:00
  • جاپان کی ایران کو کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں کی فراہمی

    معاشرہجاپان کی ایران کو کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں کی فراہمی

    مشہد، ارنا - ایران میں تعینات جاپانی سفیر نے کہا ہے کہ جاپانی حکومت نے ایران کو تیار کردہ نئی ویکسین کی تقریباً 30 لاکھ خوراکیں فراہم کی ہیں جن میں سے کچھ حصہ افغان مہاجرین کو دیا گیا ہے۔

    2021-12-21 15:10
  • بوشہر میں 3600 ہارس پاور کیساتھ پہلے ایرانی میرین انجن کی نقاب کشائی

    نائب ایرانی صدر برائے سائنسی اور ٹیکنالوجی کے امور کی موجودگی میں؛

    سیاسیبوشہر میں 3600 ہارس پاور کیساتھ پہلے ایرانی میرین انجن کی نقاب کشائی

    بوشہر، ارنا – 'مکران 3600' (mac3600 ) نامی پہلے ایرانی میرین ڈیزل انجن کی نقاب کشائی منگل کو بوشہر میں نائب ایرانی صدر برائےسائنس اور ٹیکنالوجی کی موجودگی میں کی گئی.

    2021-12-21 14:17
  • ایرانی شارٹ فلم کی میکسیکو، برازیل اور امریکہ کے فیسٹیولز میں شرکت

    آرٹس اور ثقافتایرانی شارٹ فلم کی میکسیکو، برازیل اور امریکہ کے فیسٹیولز میں شرکت

    تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار "نوید نکیخواہ آزاد" کی بنائی گئی شارٹ فلم " The Recess" کو میکسیکو، برازیل اور امریکہ کے فیسٹیولز میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔

    2021-12-21 13:50
  • سلامتی کونسل، اسرائیلی حکومت کو شامی علاقے گولان پر قبضہ ختم کرنے پر مجبور کرے: ایران

    سیاسیسلامتی کونسل، اسرائیلی حکومت کو شامی علاقے گولان پر قبضہ ختم کرنے پر مجبور کرے: ایران

    نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب مستقل مندوب اور خاتون سفیر نے سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ اسرائیلی حکومت کو شامی علاقے گولان پر قبضہ ختم کرنے پر مجبور کرے۔

    2021-12-21 12:41
  • جنرل قاسم سلیمانی نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی: ایرانی صدر

    سیاسیجنرل قاسم سلیمانی نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی: ایرانی صدر

    تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مختلف ممالک کی مزاحمتی طاقتوں کی تربیت میں شہید سلیمانی کے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے اس اقدام نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی ہے۔

    2021-12-21 11:07
  • عالمی برادری کو افغان عوام کے حالات زندگی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ

    سیاسیعالمی برادری کو افغان عوام کے حالات زندگی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ عالمی برادری کو افغان عوام کے حالات زندگی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔

    2021-12-21 10:56
  • یمن میں ایرانی سفیر  شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے

    سیاسییمن میں ایرانی سفیر شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر کرونا کی وبا کے باعث شہید ہوگئے۔

    2021-12-21 10:19
  • پچھلا
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ