IRNA Urdu
26 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • ایران کا غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے پاکستان کیساتھ تعاون پر زور

    سیاسیایران کا غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے پاکستان کیساتھ تعاون پر زور

    اسلام آباد، ارنا –  اسلامی جمہوریہ ایران کی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ ے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2021-12-09 16:36
  • ایرانی ٹیم معاہدے تک پہنچنے کے لیے جب تک ضروری ہو ویانا میں رہے گی: امیر عبداللہیان

    سیاسیایرانی ٹیم معاہدے تک پہنچنے کے لیے جب تک ضروری ہو ویانا میں رہے گی: امیر عبداللہیان

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں اور اس سلسلے میں ایرانی ایٹمی تنظیم کا ایک وفد بین الاقوامی ایٹمی ادارے کے حکام سے ملاقات کے لیے ویانا جا رہا ہے۔ ایرانی ٹیم بھی معاہدے تک پہنچنے کیلیے ویانا میں ہی قیام کرے گی۔

    2021-12-09 15:47
  • اعلی ایرانی مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے

    سیاسیاعلی ایرانی مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے

    ویانا۔ ارنا – نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور چند منٹ قبل ایک وفد کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے۔

    2021-12-09 10:53
  • ایرانی چیف مذاکرات کار کا نائب چینی وزیر خارجہ کیساتھ ویانا مذاکرات کا جائزہ

    سیاسیایرانی چیف مذاکرات کار کا نائب چینی وزیر خارجہ کیساتھ ویانا مذاکرات کا جائزہ

    تہران، ارنا - ایرانی چیف مذاکرات کار نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ویانا میں پابندیوں کو منسوخ کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

    2021-12-08 22:24
  • ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی آرمی چیف آف سٹاف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی آرمی چیف آف سٹاف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے پیش آنے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بھارتی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل بیپین راوات کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    2021-12-08 21:57
  • ایرانی حکومت کی پالیسی افغان عوام کی حمایت ہے: ایرانی صدر کے مشیر

    سیاسیایرانی حکومت کی پالیسی افغان عوام کی حمایت ہے: ایرانی صدر کے مشیر

    مشہد، ارنا- ایرانی صدر کے مشیر برائے افغان امور نے ایران کی تیرہویں حکومت کی پالیسی کو ایران اور افغانستان کے تعاون کا فروغ، افغان عوام کی حمایت اور ملک ہمسایہ میں قیام امن اور استحکام میں مدد قرار دے دیا۔

    2021-12-08 19:30
  • ایران ترکی تعاون ایک نئے دور میں داخل ہوگا: علامہ رئیسی

    اپنے ترک ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛

    سیاسیایران ترکی تعاون ایک نئے دور میں داخل ہوگا: علامہ رئیسی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران- انقرہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں مشترکہ کمیشن کے اجلاس انعقاد سے ایران ترکی تعاون ایک نئے دور میں داخل ہوگا۔

    2021-12-08 19:10
  • شنگھائی میں تہران کی رکنیت سے ایران کو تنہا کرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا

    سیاسیشنگھائی میں تہران کی رکنیت سے ایران کو تنہا کرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا

    اسلام آباد، ارنا - ایران میں پاکستان کی سابق سفیر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کو اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کے منصوبے کیخلاف ایک فیصلہ کن ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تنظیم میں معاش اور معیشت کو بحال کرنا تہران کا بنیادی ایجنڈا ہے۔

    2021-12-08 15:40
  • زنجان کے تاجروں کیلیے بھارت میں ایک اچھی مارکیٹ موجود ہے

    ایران اور بھارت کے چیمبر آف کامرس کے چيئرمین:

    سیاسیزنجان کے تاجروں کیلیے بھارت میں ایک اچھی مارکیٹ موجود ہے

    زنجان، ارنا - ایران اور بھارت کے چیمبر آف کامرس کے چيئرمین نے کہا ہے کہ زنجان اقتصادی کارکنوں کی موجودگی کے لیے بھارت میں ایک اچھی مارکیٹ موجود ہے۔

    2021-12-08 13:49
  • امریکہ کیجانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف پر پابندی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    سیاسیامریکہ کیجانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف پر پابندی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    لندن، ارنا - ایرانی سفیر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت اور اس کے اہلکاروں کے خلاف امریکی حکومت کی عائد غیر قانونی، ناجائز اور یکطرفہ پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو پابندی  بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

    2021-12-08 12:45
  • پابندی میں اضافہ مبینہ سنجیدگی اور خیر سگالی کیخلاف ہے: ایران

    سیاسیپابندی میں اضافہ مبینہ سنجیدگی اور خیر سگالی کیخلاف ہے: ایران

    تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی پابندیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ سنجیدگی اور خیر سگالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔

    2021-12-08 12:06
  • ایران کا سمندر میں تیل کی چوری جاری رکھنے کیخلاف خبردار

    سیاسیایران کا سمندر میں تیل کی چوری جاری رکھنے کیخلاف خبردار

    نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب نے گزشتہ سال سے سمندر میں ایرانی تیل کی چوری کا حوالہ دیتے ہوئے اس خطرناک پالیسی کے جاری رہنے کے خلاف سختی سے خبردار کیا ہے جو اس طرح کی متکبرانہ یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے پہلے سے ہی انتہائی سنگین صورتحال کو بڑھا رہی ہے۔

    2021-12-08 11:55
  •  ایرانی اسپیکر آج ترکی کا دورہ کریں گے

    سیاسی ایرانی اسپیکر آج ترکی کا دورہ کریں گے

    تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کے دو روزہ اجلاس کی شرکت کے لیے آج ترکی کا دورہ کریں گے۔

    2021-12-08 11:09
  • بلغراد تہران سے تعاون بڑھانے میں دلچسبی رکھتا ہے: سربین صدر

    سیاسیبلغراد تہران سے تعاون بڑھانے میں دلچسبی رکھتا ہے: سربین صدر

    بلغراد، ارنا- سربین صدر نے بلغراد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایک ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک 'ایران کے ساتھ ایسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں دلچسبی رکھتا ہے جن میں حقیقی صلاحیت موجود ہے۔

    2021-12-07 20:51
  • ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کا ریڈ کراس فیڈریشن سے تعاون بڑھانے پر تیاری کا اظہار

    سیاسیایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کا ریڈ کراس فیڈریشن سے تعاون بڑھانے پر تیاری کا اظہار

    تہران، ارنا- ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے نائب سربراہ برائے تعلیم اور تریبت کے امور اور ایران میں تعینات ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے آپریشنز کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں حادثات اور قدرتی آفات میں لوگوں کی برداشت میں اضافہ کرنے کیلئے معاشروں کی بیداری کی سطح کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2021-12-07 20:35
  • نائب ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے روسی ہم منصب سے ویانا مذاکرات کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

    سیاسینائب ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے روسی ہم منصب سے ویانا مذاکرات کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

    ماسکو، ارنا- روس کے دورے پر آئے ہوئے ویانا مذاکرات میں حصہ لینے والی ایرانی ٹیم کے سربراہ اور نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں ویانا مذاکرات کی تازہ ترین تبدیلیوں کا جائزہ لیا۔

    2021-12-07 17:11
  • ایران کی سمندری حفاظت اور سلامتی کیخلاف امریکی اقدامات کی کڑی تنقید

    پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی کے سی ای او نے کہا؛

    سیاسیایران کی سمندری حفاظت اور سلامتی کیخلاف امریکی اقدامات کی کڑی تنقید

    تہران، ارنا- ایران پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی کے سی ای او نے امریکی حکومت کیجانب سے ایرانی جہاز رانی کی صنعت کے خلاف غیر منصفانہ اور پابندیوں کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایسے اقدامات کی مذمت کرتا ہے جو سمندری تحفظ اور سلامتی کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

    2021-12-07 16:50
  • پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل اور کنڈینسیٹ کی برآمدات میں مزید اضافہ

    ایرانی سپریم لیڈر:

    سیاسیپابندیوں کے باوجود ایرانی تیل اور کنڈینسیٹ کی برآمدات میں مزید اضافہ

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود تیل کی فروخت اچھی حالت میں ہے اور تیل اور کنڈینسیٹ کی برآمدات میں پہلے سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

    2021-12-07 14:20
  • امریکہ خطے میں داعش کی بحالی اور بحران پیدا کرنے کے درپے ہے: ایرانی عہدیدار

    سیاسیامریکہ خطے میں داعش کی بحالی اور بحران پیدا کرنے کے درپے ہے: ایرانی عہدیدار

    تہران،  ارنا - ایرانی کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری اور ایرانی سپریم لیڈر کےنمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ شام اور عراق میں داعش کے خاتمے اور مزاحمتی محاذ کی فتح جس سےاس فرنٹ کی اسٹریٹجک طاقت میں اضافہ ہوا ہے،  سے سخت ناراض ہے اسی لیے وہ  خطے میں نئے بحرانوں کے پیدا کرنے کے درپے ہے۔

    2021-12-07 12:47
  • ایران میں قومی یوم طلباء، سامراج اور آمریت مخالف کا دن

    سیاسیایران میں قومی یوم طلباء، سامراج اور آمریت مخالف کا دن

    تہران، ارنا – ایران میں 16 آذر( 7 دسمبر ) کو یوم طلباء کے نام سے رکھا گیا ہے۔

    2021-12-07 11:30
  • ثقافتی ورثے یکطرفہ جابرانہ اقدامات کے تابع نہیں ہیں: ایرانی سفیر

    سیاسیثقافتی ورثے یکطرفہ جابرانہ اقدامات کے تابع نہیں ہیں: ایرانی سفیر

    نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ثقافتی ورثے انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہیں اسی لیے یکطرفہ جابرانہ اقدامات کے تابع نہیں ہیں۔

    2021-12-07 10:51
  • ایرانی اسپیکر نے ایران اور شام کے نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا

    شامی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛

    سیاسیایرانی اسپیکر نے ایران اور شام کے نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا

    تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو وسعت دینا ہے۔

    2021-12-06 22:12
  • صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا ایک اسٹرٹیجک غلطی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    اپنے شامی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛

    سیاسیصہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا ایک اسٹرٹیجک غلطی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے بعض عربی اور مغربی ممالک کیجانب سے شام سے متعلق اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بعض عربی ممالک کیجانب سے صہیونی ریاست کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو ایک اسٹریٹجک غلطی اور خطی امن و استحکام کو خطرے کا شکار دینے والا اقدام قرار دے دیا۔

    2021-12-06 20:51
  • جرائم سے نمٹنے میں ایران اور پاکستان کا تعاون مزید بڑھ جائے گا: جنرل قنبری

    سیاسیجرائم سے نمٹنے میں ایران اور پاکستان کا تعاون مزید بڑھ جائے گا: جنرل قنبری

    اسلام آباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ نے منظیم یافتہ جرائم کے شعبے میں پاکستانی عہدیداروں سے مفاہمتوں سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ سرحدوں کی مزید نگرانی کرنے کیلئے باہمی تعاون پہلے سے زیادہ بڑھ جائے گا۔

    2021-12-06 19:27
  • صدر بشار اسد کے تحریری پیغام کو علامہ رئیسی کا حوالہ کردیا گیا: شامی وزیر خارجہ

    اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛

    سیاسیصدر بشار اسد کے تحریری پیغام کو علامہ رئیسی کا حوالہ کردیا گیا: شامی وزیر خارجہ

    تہران، ارنا- شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ آج کی علامہ رئیسی سے ایک ملاقات میں صدر بشار اسد کے تحریری پیغام کو ان کا پیش کیا گیا جو ایران اور شام کے تعلقات کی اہمیت کی عکاسی ہے۔

    2021-12-06 16:44
  • ایران شام اقتصادی لین دین کو کئی گنا کرنے کا امکان ہے: علامہ رئیسی

    ایرانی صدر کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات؛

    سیاسیایران شام اقتصادی لین دین کو کئی گنا کرنے کا امکان ہے: علامہ رئیسی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور شام کے تعلقات کو اسٹرٹیجک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کے حجم کو بڑھانے کی بے پناہ صلاحیتیں ہیں جن کو بروئے کار لانے سے دونوں ملکوں کی اقتصادی لین دین کو کئی گنا کرسکتے ہیں۔

    2021-12-06 15:34
  • عبوری معاہدے کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے: ایران

    سیاسیعبوری معاہدے کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے: ایران

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کو ہٹانے اور ایران کے معاوضے کے اقدامات پر جوہری معاہدے کے دوسرے شرکاء کو پیش کیے گئے مسودوں کی بنیاد پر مذاکرات کرتے ہیں اور بنیادی طور پر کوئی عبوری یا مرحلہ وار معاہدے کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

    2021-12-06 12:25
  • پابندیوں کو ہٹانے کیلئے بھرپور طریقے سے کوشش کی جا رہی ہے: ایرانی صدر

    سیاسیپابندیوں کو ہٹانے کیلئے بھرپور طریقے سے کوشش کی جا رہی ہے: ایرانی صدر

    تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کے مسئلے پر بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہمارے پاس کہنے کے لیے کوئی اقدام اور لفظ نہیں ہے اور ہم مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے مگر اسلامی جمہوریہ ایران نے فخر اور طاقت کے ساتھ شرکت کی اور جوہری معاہدے کے مطابق ایٹمی اور پابندیوں پر دو متن پیش کئے۔

    2021-12-06 11:35
  • ایران کی مالی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    سیاسیایران کی مالی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مالی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    2021-12-06 10:40
  • ایرانی وزیر خارجہ نے کرغیزستان سے طویل المدتی تعاون پر زور دیا

    کرغیزستان کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین سے ایک ملاقات میں؛

    سیاسیایرانی وزیر خارجہ نے کرغیزستان سے طویل المدتی تعاون پر زور دیا

    تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ہمسایہ ممالک سے تعلقات کے فروغ کی نئی حکومت کی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے تیرہویں حکومت میں ایران اور کرغیزستان کے درمیان وفود کے تبادلہ کو تعلقات کے فروغ پر دونوں ممالک کے پختہ عزم کی علامت قرار دے دیا۔

    2021-12-05 19:54
  • پچھلا
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ