IRNA Urdu
26 مئی، 2022
×
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • سیاسی
    • اقتصادی
    • آرٹس اور ثقافت
    • کھیل
    • معاشرہ
  • ایران سے متعلق
  • ملٹی میڈیا
  • آرکائیو
filterToday News
  • ایران سیاسی اور منفی پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوگا: موسوی

    سیاسیایران سیاسی اور منفی پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوگا: موسوی

    تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلوی میڈیا کے ایران مخالف بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی اور منفی پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوں گے.

    2019-12-29 12:03
  • ایران اور سلووینیا کا عوامی سفارتکاری کے فروغ پر زور

    آرٹس اور ثقافتایران اور سلووینیا کا عوامی سفارتکاری کے فروغ پر زور

    تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت اور یورپی ملک سلووینیا کے سفیر نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی، آرٹس تعاون اور عوامی سفارتکاری کے فروغ پر زور دیا ہے.

    2019-12-18 10:24
  • امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ایران

    سیاسیامریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ایران

    بیجنگ، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر امریکہ سے بات چیت کے امکانات کو رد کرتے ہوئے یہ واضح کردیا ہے کہ ایران، امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں کرے گا.

    2019-12-18 09:59
  • ایران کو جوہری معاہدے کے تمام ثمرات ملنے چاہئیں: بھارتی نائب مشیر سلامتی

    سیاسیایران کو جوہری معاہدے کے تمام ثمرات ملنے چاہئیں: بھارتی نائب مشیر سلامتی

    تہران، ارنا - بھارت کے نائب مشیر قومی سلامتی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو جوہری معاہدے کے تمام حقوق اور ثمرات ملنے چاہئیں.

    2019-12-18 19:32
  • 4 مہینے بندش کے بعد ایران عراق "سومار" سرحد کھول دی گئی

    اقتصادی4 مہینے بندش کے بعد ایران عراق "سومار" سرحد کھول دی گئی

    قصر شیرین، ارنا- ایران اور عراق کے درمیان سرحدی بازار سومار کو عراقی فریق کیجانب سے 4 مہینے بندش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔

    2019-12-24 19:39
  • جنگی طیارے کوثر پروڈکشن کا عمل تیزی سے جاری ہے: سربراہ ایران فضائیہ

    سیاسیجنگی طیارے کوثر پروڈکشن کا عمل تیزی سے جاری ہے: سربراہ ایران فضائیہ

    تہران، ارنا- ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ  ملکی ساختہ جنگی طیارے کوثر پروڈکشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

    2019-12-24 20:45
  • ایران کی غزہ پٹی کیخلاف صہیونی ریاست کے حالیہ حملے کی مذمت

    سیاسیایران کی غزہ پٹی کیخلاف صہیونی ریاست کے حالیہ حملے کی مذمت

    تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی اور دمشق میں نہتے عوام اور مزاحمتی فرنٹ کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے دہشتگردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کی۔

    2020-02-25 21:01
  • ایرانی میزائل پروگرام کے حامیوں کیخلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں: روس

    سیاسیایرانی میزائل پروگرام کے حامیوں کیخلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں: روس

    ماسکو، ارنا- روسی اعلی عہدیدار نے کہا کہ ایرانی میزائل پروگرام کی حمایت کی وجہ سے روس، ترکی، چین اور عراق کے 13 حکام اور تنظیموں کیخلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔

    2020-02-28 11:08
  • ایران کرونا وائرس کی روک تھام میں کامیاب ہوگا: پاکستانی عہدیدار

    سیاسیایران کرونا وائرس کی روک تھام میں کامیاب ہوگا: پاکستانی عہدیدار

    اسلام آباد، ارنا- پاکستانی صوبے سند کے گورنر جنرل نے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی بہادر اور طاقتور قوم کرونا وائرس کی روک تھام میں کامیاب ہوں گی۔

    2020-02-27 17:04
  • چین کی کرونا وائرس کی روک تھام پر ایران کی بھر پور حمایت

    سیاسیچین کی کرونا وائرس کی روک تھام پر ایران کی بھر پور حمایت

    بیجنگ، ارنا- چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایران کی بھر پور حمایت کرے گا۔

    2020-02-28 17:23
  • یوکرائنی اعلی سطحی وفد کی ایڈمیرل شمخانی سے ملاقات

    سیاسییوکرائنی اعلی سطحی وفد کی ایڈمیرل شمخانی سے ملاقات

    تہران، ارنا- یوکرائن کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سیکرٹری نے ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ایران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب ایڈمیرل علی شمخانی سے ملاقات کی۔

    2020-02-16 17:43
  •  دوبی کراٹے ون مقابلوں میں ایران کی فتوحات کا سلسلہ جاری

    کھیل دوبی کراٹے ون مقابلوں میں ایران کی فتوحات کا سلسلہ جاری

    تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ کراٹے ون مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگری مختلف تمغے جیت کرکے ملک کا نام روشن کر دیا۔

    2020-02-16 16:23
  • ایران کی عالمی کبڈی مقابلوں  میں تیسری پوزیشن

    کھیلایران کی عالمی کبڈی مقابلوں میں تیسری پوزیشن

    اسلام آباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کبڈی ٹیم نے پاکستانی شہر لاہور میں منعقدہ عالمی کبڈی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

    2020-02-16 20:00
  • پاکستان میں کرائسس مینجمنٹ کے اجلاس کا آغاز، ایران کی شرکت

    سیاسیپاکستان میں کرائسس مینجمنٹ کے اجلاس کا آغاز، ایران کی شرکت

    اسلام آباد، ارنا - ایشیا اور پیسفک سینٹر برائے ڈویلپمنٹ ڈیزاسٹر انفارمیشن مینجمنٹ (APDIM) کی دو روزہ کانفرنس آج پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوئی.

    2020-02-19 13:15
  • پابندیاں ایران روس کے تعاون پر اثرات مرتب نہیں کریں گی

    سیاسیپابندیاں ایران روس کے تعاون پر اثرات مرتب نہیں کریں گی

    ماسکو، ارنا-ر وسی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کیخلاف امریکی پابندیاں، اس کے ایران، شام اور وینزویلا سے تعاون پر اثرات مرتب نہیں کریں گی۔

    2020-02-19 16:11
  • ڈچ وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

    سیاسیڈچ وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

    تہران، ارنا - ڈچ وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کیلیے 21 فروری ایرانی دارالحکومت کا دورہ کریں گے.

    2020-02-19 15:07
  • اطالوی شہری نے ایران میں اسلام کو قبول کرلیا

    معاشرہاطالوی شہری نے ایران میں اسلام کو قبول کرلیا

    گرگان، ارنا- اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی نوجوان نے ایرانی شمالی شہر گرگان میں اسلام کو قبول کرلیا۔

    2020-02-19 17:02
  • ایرانی کھیلاڑی جمناسٹکس ورلڈ کپ میں رنر اپ رہا

    کھیلایرانی کھیلاڑی جمناسٹکس ورلڈ کپ میں رنر اپ رہا

    تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے آسٹریلیا میں جمناسٹکس ورلڈ کپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

    2020-02-22 15:48
  • ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی

    کھیلایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے بھارت میں منعقدہ 33 ویں ایشیائی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے پہلے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے مختلف رنگے برنگے تمغے جیت لیے۔

    2020-02-22 19:34
  • ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    سیاسیایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    تہران، ارنا – ایرانی اور آسٹرین وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقیں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.

    2020-02-23 12:06
  • ایران میں ریفریجریٹرز کی تیاری میں 3۔6 فیصد کا اضافہ

    اقتصادیایران میں ریفریجریٹرز کی تیاری میں 3۔6 فیصد کا اضافہ

    تہران، ارنا- ایرانی محکمہ برائے صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران ملک کے اندر621 ہزار 900 ریفریجریٹرز کو تیار کیا گیا ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3۔6 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    2020-02-22 16:56
  • ایران نے پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندیوں کی افواہوں کی تردید کی

    سیاسیایران نے پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندیوں کی افواہوں کی تردید کی

     اسلام آباد، ارنا- پاکستانی شہر کویٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر نے کرونا وائرس کی پھیلاؤ کی وجہ سے میرجاوہ زمینی سرحدی سے ایران میں پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندیوں کی افواہوں کی سختی سے تردید کی۔

    2020-02-22 15:53
  • ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کی صلاحیت ہے: عالمی ادارہ صحت

    معاشرہایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کی صلاحیت ہے: عالمی ادارہ صحت

     تہران، ارنا- عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام سہولیات اور صلاحتیں موجود ہیں۔

    2020-02-22 17:47
  • ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے حفاظتی تدابیر اتخاذ

    معاشرہایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے حفاظتی تدابیر اتخاذ

    تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حکومت نے اس کیخلاف مقابلہ کرنے کے حفاظتی تدابیر اتخاذ کیے ہیں۔

    2020-02-23 15:42
  • ایرانی شمشیر زنی ٹیم کو 2020 اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل

    کھیلایرانی شمشیر زنی ٹیم کو 2020 اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل

    تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی شمشیرزنی ٹیم نے ٹوکیو میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا۔

    2020-02-24 09:21
  • کرونا وائرس کی روک تھام، چین کی ایران کو دوسری طبی کھیپ روانہ

    سیاسیکرونا وائرس کی روک تھام، چین کی ایران کو دوسری طبی کھیپ روانہ

    بیجنگ، ارنا – چین کی جانب سے ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے دوسری طبی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔

    2020-02-29 11:01
  • تمام ممالک کو کرونا سے جان چھوڑانے کیلیے باہمی تعاون کرنا ہوگا: ایرانی صدر

    سیاسیتمام ممالک کو کرونا سے جان چھوڑانے کیلیے باہمی تعاون کرنا ہوگا: ایرانی صدر

    تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ آج کورنا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے تو تمام ممالک اور حکومتوں کو اس بیماری سے جان چھوڑانے لڑنے کیلیے باہمی تعاون کرنا ہوگا۔

    2020-02-29 15:42
  • روس کا جوہری معاہدے کے اجلاس کے انعقاد سے کشیدگی کی کمی کیلئے پُر امید

    سیاسیروس کا جوہری معاہدے کے اجلاس کے انعقاد سے کشیدگی کی کمی کیلئے پُر امید

    ماسکو، ارنا- روسی وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کردیا کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد اس بین لاقوامی معاہدے سے متعلق رونما ہونے والی کشیدگی میں کمی آئے گی۔

    2020-02-25 18:31
  • یمنی جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی بدستور حمایت کرتے ہیں: ایران

    سیاسییمنی جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی بدستور حمایت کرتے ہیں: ایران

    تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی اور عدالتی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران یمنی جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی بدستور حمایت کرتا ہے۔

    2020-02-27 13:07
  • کروشین میلے میں دو ایرانی فلموں کی نمائش ہوگی

    آرٹس اور ثقافتکروشین میلے میں دو ایرانی فلموں کی نمائش ہوگی

    تہران، ارنا- کروشیا میں منعقدہ 16 ویں زاگرب عالمی فلم فیسٹیول میں ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی 2 دستاویزی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

    2020-02-27 13:33
  • پچھلا
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • اگلا

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ