-
سیاحتدبئی سیاحتی ایکسپو؛ ایران کے سیاحتی مقامات کا زبردست استقبال
تہران/ ارنا- دبئی کے سیاحتی ایکسپو میں اس شعبے کے ماہرین اور ٹراول ایجنسیوں نے ایران کے اسٹال کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
-
سیاستصدام کو کیمیکل ہتھیار دینے والوں کو رسوا کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے قانون کے نفاذ کی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ عراق کے سابق آمر صدام کو کیمیائی ہتھیار اور اس کی پیداوار اور توسیع کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ممالک کو رسوا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
تصویرمحنتی ایرانی خواتین کی قدردانی
عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر ایران کی وزارت محنت اور سماجی بہبود میں برگزیدہ مزدور خواتین کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیر محنت اور سماجی بہبود "احمد میدری" نے ملک کی برگزیدہ محنتی خواتین کو حسن کارکردگی ایوارڈ، تحائف اور اعزازات سے نوازا۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سفیروں نے وزارت خارجہ میں حاضر ہوکر بندرعباس حادثے کی تعزیت پیش کی
تہران/ ارنا- منگل کے روز تہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور عالمی اداروں کے نمائندہ دفاتر کے سربراہان نے وزارت خارجہ میں حاضر ہوکر بندرعباس بندرگاہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاعخلیج فارس کی سلامتی کی ضمانت علاقے کے عوام کے ہاتھوں ممکن: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
بندرعباس/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فورس کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے لیے اسلامی جمہوریہ کا پیغام دوستی اور برادری پر مبنی ہے اور ہمیں اس بات پر یقین ہے کہ علاقے کے عوام ہی خلیج فارس کی سلامتی کی ضمانت فراہم کرسکتے ہیں۔
-
سیاستعراق کے وزیر اعظم نے بندرعباس حادثے پر صدر پزشکیان کو تعزیت پیش کی
تہران/ ارنا- عراق کے وزیر اعظم نے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ایران کے بندرعباس شہر کی "شہید رجائی بندرگاہ" میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ 5 نئی ادویات کی رونمائی
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر محنت و سماجی بہبود احمد میدری اور زمبابوے کے نائب صدر کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ 5 نئی ادویات کی رونمائی کی گئی۔
-
سیاستبندرعباس حادثے پر چین کے صدر نے صدر پزشکیان کو تعزیت پیش کی
تہران/ ارنا- چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دلخراش حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
دنیااسرائیل کو سزا ملنی چاہیے/ غزہ، مغربی کنارہ اور بیت المقدس اب بھی قبضے میں ہیں
تہران- ارنا- بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صیہونی حکومت کی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کو غزہ اور مغربی کنارے میں اس کے جرائم کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانتہران: پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سے ملاقات
تہران (ارنا) پاکستانی سفیر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ: امریکی حملوں کا بحیرہ احمر میں ہماری کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں ہوا
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے منگل کی صبح کہا کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کا قتل عام جاری ہے ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہونگے۔
-
سیاستقالیباف: صہیونی بیان بازی وہم پر مبنی ہے
تہران - ارنا – ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران - امریکہ بالواسطہ مذاکرات پر اثر انداز ہونے کے لیے صیہونی حکومت کی بیان بازی کو ایک بیکار وہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف تھوڑی سی جارحیت بھی بارود کے ایک بیرل کو آگ لگانے کے مترادف ہے جو خطے کو تباہ کردے گی۔
-
پاکستانپاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایران ایکسپو 2025 میں شرکت
اسلام آباد - ارنا – پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، سوشل ویلفئیر منسٹر اور ڈپٹی منسٹر آف کامرس پر مشتمل ایک وفد نے ایران کی 7ویں ایکسپورٹ پوٹینشل ایگزیبیشن (ایکسپو 2025) میں شرکت کی۔
-
دنیابحیرہ احمر میں F-18 لڑاکا طیارہ امریکی جنگی بحری جہاز سے گر کر تباہ، ایک ملاح زخمی
تہران- ارنا- امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک F-18 لڑاکا طیارہ اور اس کا ٹگ، طیارہ بردار بحری جہاز سے گر کر تباہ ہوگئے۔ حادثے میں ایک ملاح زخمی ہو گیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
تہران (ارنا) لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے پیر کی شب اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رجائی پورٹ کے دھماکے میں بڑی تعداد میں ایرانی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔