-
سیاستآذربائیجان کے صدر کی جانب سے صدر ایران کا سرکاری استقبال
تہران - ارنا - الہام علی اف نے زاگلولبا صدارتی محل میں صدر ایران کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
سیاستبقائی: ہفتہ، مذاکرات کے چوتھے راونڈ کی تاریخ 3 مئی مقرر کی گئی ہے
تہران - ارنا - مذاکرات کے چوتھے راونڈ کی حتمی تاریخ کے حوالے سے IRNA کے رپورٹر کو جواب دیتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسقط کی میزبانی میں اگلا راونڈ 3 مئی ہفتے کے روز منعقد ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ وقت اور جگہ کا تعین تینوں فریقوں مل کے کریں گے۔
-
پاکستانپاکستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
-
سائنس و ٹیکنالوجیپاک ایران وزرائے صحت ملاقات: ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
تہران - ارنا - پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران کسی بھی فوجی حملے کا ترکی بہ ترکی جواب دے گا
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستصدر ایران باکو روانہ ہو گئے
تہران - ارنا - صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
تصویرتہران کے لوگوں نے شہید رجائی پورٹ دھماکے کے زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دیا
26 مئی 2025 کو شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد، تہران کے لوگوں نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح اس واقعے کے زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دیا۔