IRNA Urdu
28 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • انٹرنیشنل فجر میوزک فیسٹیول کا چوتھا دن

    تصویرانٹرنیشنل فجر میوزک فیسٹیول کا چوتھا دن

    انٹر نیشنل میوزک فیسٹیول کے چوتھے دن جمعہ 14 فروری کی شام تہران کے وحدت ہال میں نصیر حیدریان کی کنڈکٹر شپ میں سمفونک آرکسٹرا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اور رودکی ہال میں ہندوستان کے ممتاز سلائڈ گیٹارسٹ امانو منیش، تبلہ نواز گودئی رمادی اورگلوکارنیز ہارمونیم نواز پون نائک نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

    2025-02-14 23:52
  • گروسی: ایران کے ساتھ نئے ایٹمی سمجھوتے کے لئے جلد سے جلد اقدام کرنا چاہئے

    دنیاگروسی: ایران کے ساتھ نئے ایٹمی سمجھوتے کے لئے جلد سے جلد اقدام کرنا چاہئے

    تہران – ارنا – آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران کی ایٹمی پیشرفت کی طراف اشارہ کرتے ہوئے، تیزرفتاری سفارتکاری کی ضرورت پرزور دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ نئے ایٹمی سمجھوتے کے لئے جلد سے جلد اقدام کرنا چاہئے

    2025-02-14 21:14
  • ایران کی بری فوج میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

    تصویرایران کی بری فوج میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج ميں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب جمعہ 14 فروری کی شام امام علی کیڈٹ یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں بری فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر یوسف قربانی نے بھی شرکت کی

    2025-02-14 19:47
  • بقائی: لبنانی شہریوں کو لے جانے والے مسافر طیارے کو دھمکی دیئے جانے کی مذمت  

    سیاستبقائی: لبنانی شہریوں کو لے جانے والے مسافر طیارے کو دھمکی دیئے جانے کی مذمت  

    تہران – ارنا – دفتر خارجہ کے ترجمان نے لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو صیہونی حکومت کی جانب سے دھمکی دیئے جانے کو لبنان کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی اور شہری ہوابازی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔

    2025-02-14 19:02
  • ایرانی پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بیروت میں ایرانی سفیر کا بیان

    سیاستایرانی پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بیروت میں ایرانی سفیر کا بیان

     تہران – ارنا -  بیروت میں متعین ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہر ہفتے بیروت جانے والی دو ایرانی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کئے جانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت لبنان ایرانی پروازوں کی جگہ دیگرپروازوں کو دینا چاہتی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے

    2025-02-14 18:32
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    سیاستپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تازہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

    2025-02-14 17:57
  • ایران کا محکمہ شہری ہوا بازی لبنان کے لئے پروازوں کی مشکل حل کرنے کی کوشش کررہا ہے

    سیاستایران کا محکمہ شہری ہوا بازی لبنان کے لئے پروازوں کی مشکل حل کرنے کی کوشش کررہا ہے

     تہران – ارنا – شہری ہوابازی کے محکمے نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران اور لبنان کے درمیان پروازوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کررہا ہے

    2025-02-14 16:34
  • ایران کے وزیر خارجہ عمان جائيں گے

    سیاستایران کے وزیر خارجہ عمان جائيں گے

    تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔

    2025-02-14 15:06
  • غزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا: نمائندہ اسلامی جہاد

    عالم اسلامغزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا: نمائندہ اسلامی جہاد

    تہران - ارنا - تہران میں فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی بے دخلی کے بارے میں امریکی صدر کا منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔

    2025-02-14 13:09
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ،  11 افراد  جاں بحق

    پاکستانپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

    اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    2025-02-14 11:44
  • یمن سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس /  ایران نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

    سیاستیمن سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس / ایران نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

    نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یمن کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی نمائندے کی جانب سے ایران پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ ایران کی اصولی پالیسی ہمیشہ ملک میں امن، استحکام اور سیاسی حل کی حمایت پر مبنی رہی ہے۔

    2025-02-14 10:41
  • 40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول، تیسرا دن

    تصویر40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول، تیسرا دن

    40ویں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا تیسرا دن جمعرات کی شام (13 فروری 2025) کو آزادی ٹاور پر "شب گیلان" اور "تالشی" بینڈز کی پرفارمنس کے ساتھ منعقد ہوا۔ 40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول 11 سے 17 فروری 2025 تک تہران کے 10 ہالز میں منعقد کیا جائے گا جس میں آرکیسٹرا، انسٹرومینٹل ردیف، علاقائی اور آبائی ساز/ موسیقی، بین الاقوامی موسیقی، خواتین، بچے اور نوجوان میوزیشن سمیت مختلف حصوں میں 110 سے زیادہ پرفارمنس ہوں گی۔ یہ فیسٹیول وحدت، رودکی، اندیشہ حوزہ ہنری ہال، نیاوران، ارسباران، بہمن، آزادی ٹاور، میلاد ایگزیبیشن ہال، روز مال اور وزارت داخلہ کے ہال میں منعقد کیا جائے گا جس میں 106 گروپس پر مشتمل ایران، ترکیہ، ہندوستان، ہالینڈ، تیونس، اسپین اور آرمینیا سےتعلق رکھنے والے1771 موسیقار پرفارمنس دیں گے۔

    2025-02-14 09:59
  • امریکہ، بین الاقوامی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر پر پابندی

    دنیاامریکہ، بین الاقوامی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر پر پابندی

    تہران (ارنا) امریکی محکمہ خزانہ نے صیہونی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ پر جنگی جرائم کا الزام لگانے پر بین الاقوامی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

    2025-02-14 09:37
  • نیمہ شعبان کا جشن، خوبصورت فائر ورک

    تصویرنیمہ شعبان کا جشن، خوبصورت فائر ورک

    تہران کے ولی عصر (ع) اسکوائر پر جمعرات کی شام (13 فروری 2025) کو امام زمانہ (ع) کی ولادت کی مناسبت سے چراغاں کی تقریب منعقد ہوئی۔

    2025-02-14 09:24
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh